"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''سیاسی قتل''' سے مراد کسی بھی سیاسی میدان میں فعال شخص کا اس کی سرگرمیوں اور نمایاں مقام کی وجہ سے قتل کیا جانا۔ اس طرح کے قتل قدیم زمانے سے چلے آ رہے ہیں۔
 
== قدیم یونان کے سیاسی قتل ==
 
== قدیم روم کے سیاسی قتل ==
 
== قدیم ہندوستان کے سیاسی قتل ==
 
== قرون وسطٰی کے سیاسی قتل ==
 
== سرد جنگ کے سیاسی قتل ==
 
== جدید بھارت کے سیاسی قتل ==
* [[موہن داس گاندھی کا قتل|موہن داس کرم چند گاندھی]]، جو عام طور پر مہاتما گاندھی کے نام سے جانے جاتے ہیں، کو 30 جنوری 1948ء کو برلا ہاؤس (موجودہ [[گاندھی سمرتی]]) میں قتل کیا گیا۔ گاندھی کسی مذہبی میل ملاپ میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھے۔ [[ہندو مہاسبھا]] سے تعلق رکھنے والے ایک انتہا پسند ہندو قوم پرست شخص [[نتھو رام گوڈسے]] پہنچا اور اس نے موہن داس گاندھی پر گولی چلاکر قتل کر دیا ۔
* [[1984ء]] کو [[اندرا گاندھی]] ان کے ہی دو سکھ محافظوں نے گولی مار ان کو قتل کر دیا۔
* بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ [[1984ء]] کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد کانگریس ہی نے سکھوں کا قتل عام کیا تھا۔ [http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/306668]
* 21 مئی [[1991ء]] کو [[راجیو گاندھی]] سری پیرومبدور( تامل ناڈو) میں کانگریس پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران بم دھماکے میں قتل ہوئے۔
* [[2013ء]] کو [[بھارت]] کی اہم ریاست [[اتر پردیش]] کے ایک ضلع [[مظفر نگر]] میں ہندو مسلم فسادات میں 50 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی اور پولیس نے تفتیش کے بعد بھارتیہ جتنا پارٹی کے کئی مقامی کارکنوں اور سیاست دانوں پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال پھیلانے کی ذمہ داری عائد کی تھی۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ منافرت آمیز تقاریر سے معاشرتی تقسیم کو گہرا کر رہے ہیں۔ کانگریس کی قیادت میں مخلوط حکومت کے اقلیتی امور کے وزیر رحمان خان کا بھی کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے ہندو مسلم کشیدگی کو ہوا دینے کی دانستہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔ [http://www.dw.com/ur/%D9%85%D9%88%D8%AF%DB%8Cمودی-%DA%A9%DB%92کے-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8%DB%8Cقریبی-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8Cساتھی-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AAامیت-%D8%B4%D8%A7%DB%81شاہ-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%84کریمنل-%DB%8C%D8%A7یا-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85کرائم-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%B9%D8%B1فائٹر/a-17550354]
* بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ [[2015ء]] اکتوبرتک بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تشدد کے 630 واقعات پیش آئے جن میں 86 افراد کو قتل کیا گیا۔ جبکہ 1899 افراد زخمی بھی ہوئے۔ [http://www.express.pk/story/410015/]
 
== پاکستان کے سیاسی قتل ==
* 16 اکتوبر [[1951ء]] میں [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے پہلے وزیر اعظم]] [[لیاقت علی خان]] کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
* منتخب وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو ایک فرضی مقدمہ میں پھنسا کر پھانسی دے کر عدالتی قتل کیا گیا۔
* اگست [[1988ء]] پاکستان کے [[اہل تشیع]] کے سیاسی مذہبی قائد سید [[عارف حسین حسینی]] کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
سطر 34:
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دار الحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔
* 4 جنوری 2011ء وفاقی مخلوط حکومت میں شامل بڑی پارٹی پی پی پی سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے گورنر [[سلمان تاثیر]] کا [[اسلام آباد]] میں اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل۔ خود کو موقع پر ہی پولیس کے حوالے کر دینے والے ان کے ذاتی محافظ نے اقرار کیا کہ اس نے سلمان تاثیر کو ان کے ملک میں توہین رسالت سے متعلقہ قانون کے بارے میں بیان کی وجہ سے قتل کیا۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81حالیہ-%DA%86%D9%86%D8%AFچند-%D8%A8%D8%B1%D8%B3%D9%88%DA%BAبرسوں-%DA%A9%DB%92کے-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86دوران-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86پاکستان-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%D8%A7%DB%81%D9%85اہم-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8Cسیاسی-%D9%82%D8%AA%D9%84قتل/a-14752345 حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں اہم سیاسی قتل]</ref>
* [[2011ء]] پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور [[شہباز بھٹی]] کو [[راولپنڈی]] میں نا معلوم نے افراد قتل کر دیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:قتل]]
[[زمرہ:حملے بلحاظ طریقہ]]
[[زمرہ:قتل]]