"سیاسی معیشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''سیاسی معیشت''' ایک اصطلاح ہے جو [[تصنع (معیشت)|تصنع]] اور تجارت کے پڑھنے، ان کے قانون سے رشتوں کو سمجمھنے، [[کسٹم (قانون)|کسٹم]]، حکومت اور [[تقسیم (معیشت)|معیشت]]، [[قومی آمدنی]] اور [[معاشی دولت|دولت]] کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ''سیاسی معیشت'' [[اخلاقی فلسفہ]] کی اُپج ہے۔ اس کی ترقی 18 ویں صدی میں مملکتوں کی معیشتوں کے مطالعے کے لیے یا [[حکومت سازی|حکومت سازیوں]] میں ہوتی ہے، اس لیے اصطلاح ''سیاسی'' معیشت کے طور پر موسوم ہے۔
 
== مثال ==
[[بھارت]] کی ریاست گجرات کے لوگوں نے [[مشرقی افریقہ]] کی سیاسی معیشت میں اہم تعاون دیا ہے۔ افرادی قوت سے قطع نظر ان لوگوں کئی مالی اداروں اور کاروباروں کو سنبھالا جس سے وہ وہاں سیاسی طور بااثر ہو گئے اور پالیسی سازی کا بھی حصہ بن گئے۔ گجرات کے سیاسی وفود [[کینیا]] اور [[یوگنڈا]] کے دورے کیے جہاں کی حکومتوں سے ان کے خاص روابط قائم ہوئے۔<ref>[http://www.narendramodi.in/lng/urdu/international.php Narendra Modi | Urdu Version<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اقتصادی نظام]]
[[زمرہ:سیاسی معیشت]]
[[زمرہ:اقتصادی نظام]]