"سیاہ ریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
{{خانہ معلومات قزاق|name=ایڈورڈ ٹھیچ
|birth_date={{circa}} 1680|death_date=22 November 1718
(aged c. 38)|image=Edward Teach Commonly Call'd Black Beard (bw).jpg|caption=1736 میں شائع 'جانسن کی جنرل ہسٹری' میں چھپنے والا خاکہ
|nickname=کالی داڑھیا / سیاہ ریش
|birth_place=[[برسٹل]], انگلستان (غالباً)|death_place= اوکروکاک، شمالی کیرولینا|serviceyears=1716–1718|rank=کپتان|base of operations=[[بحر اوقیانوس]]
[[ویسٹ انڈیز]]|commands=''[[Queen Anne's Revenge]]'', ''Adventure''}}'''ایڈورڈ ٹیچ، '''یا '''ایڈوارڈ تھاچ''' ({{C.|1680}} - 22 نومبر 1718)، زبان زد عام میں "سیاہ ریش " کے نام سے جانا جانے والا انگلستانی قزاق تھا جو جزائر بہاما سے لے کر [[شمالی امریکہ]] کے مشرقی ساحلوں تک قزاقی کرنے میں مشہور تھا۔ اس کی ابتدائی زندگی کے باے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا ماسوائے اس بات کے کہ اس کی پیدائش [[انگلستان]] کے شہر برسٹل میں ہوئی۔ حالیہ نسبی تحقیق سے اس بات کی طرف اشارہ ملا ہے کہ اس کا خاندان کسی دور میں [[جمیکا]]منتقل ہوا تھا، جہاں [[1708ء]] میں ایڈورڈ تھاچ جونیئر  کے نام سے [[شاہی بحریہ]] کے جہاز ''ایچ ایم ایس ونڈسر'' پر ایک ملاح ملازم تھا .<ref>{{cite book|last1=Brooks|first1=Baylus C.|title=Blackbeard Reconsidered: Mist's Piracy, Thache's Genealogy|date=2015|publisher=North Carolina Office of Archives and History|isbn=978-0-86526-479-3|pages=20-22}}</ref>  ہو سکتا ہے [[1716ء]] میں کپتا ن بنجامن ہارنیگولڈ کے گروہ میں شمولیت سے پہلے ،ملکہ اینی کی جنگ کے دوران وہ نجی جہازوں کے لیے بھی ملاح کا کام کرتا رہا۔ کپتان ہارنیگولڈ نے اپنے قبضہ میں ایک کشتی کی کمان ایڈورڈ کو سونپی اور دونوں نے مل کر قزاقی کا بازار خوب گرم کیا۔ ان کی قزاقی ٹولی تعداد کے لحاظ سے بڑھنا شروع ہو گئی اور قزاق کپتان 'اسٹیڈ بونٹ' بھی ان کے گروہ میں شامل ہو گیا۔ مشہور ہے کہ [[1717ء]] میں کپتان ہارنیگولڈ نے قزاقی کو خیرآباد کہا اور دو عدد جہاز لے کر چلتا بنا۔

ٹھیچ نے ایک فرانسیسی تجارتی بیڑا ہتھیا لیا اور اس کا نام بدل کر 'ملکہ اینی کا انتقام' رکھ دیا اور اس پر 40 توپیں نصب کر دیں۔ جلد ہی قزاقوں میں اس کی دھاک بیٹھ گئی، داستان گوکہتے ہیں کہ اپنے مخالفوں کو ڈرانے کے لیے ایڈورڈ سلگتی ہوئی بتیاں اپنے ٹوپ سے لٹکا رکھتا تھا۔ اس نے قزاقوں کا اتحاد قائم کیا اور [[چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا|چارلسٹن ، جنوبی کیرولینا]]. کی بندرگاہ کو گھیر لیا  اور وہاں کے مقامی لوگوں سے تاوان لے نے کے بعد اپنے محاصرہ کو  ختم کیا۔ اس نے اتحاد کی سربراہی کپتان اسٹیڈ بونٹ کے حوالہ کی اور 'باتھ محلہ ' میں سکونت پزیر ہوا اور وہاں اس نے 'شاہی معافی ' قبول کی،لیکن جلد ہی سمندر کی لہروں نے اس کو واپس بلا لیا، جہاں وہ 'ورجینیا' کے گورنر 'الکزینڈر سپاٹ ووڈ' کی نظر میں آگیا۔ گورنر نے لفٹین رابرٹ مینارڈ کی سربراہی میں سپاہیوں کی ٹولی کو ایڈورڈ کی سرکوبی کا حکمنامہ جاری کیا، جس کی بجاآوری میں 22نومبر1718کو ایڈورڈ اپنے کئی قزاق ملاح ساتھیوں سمیت مارا گیا۔
سطر 6:
{{حوالہ جات|}}

[[زمرہ:سترہویں صدی کی انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:جنگ میں فوت ہونے والی شخصیات]]
[[زمرہ:1680ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1716ء کے جرائم]]
[[زمرہ:1717ء کے جرائم]]
[[زمرہ:1718ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1718ء کے جرائم]]
[[زمرہ:امریکی لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:انگریز لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:انگریز قزاق]]
[[زمرہ:انگریز لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ شمالی کیرولینا]]
[[زمرہ:1718ءجنگ کیمیں وفیاتفوت ہونے والی شخصیات]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کی انگریز شخصیات]]