حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
وكى پيڈيا ميں كام كے شوق نے مجهے يائپر ٹيكسٹ كو سمجهنے كے قابل بنايا ـ
اعلى حضرت صاحب اپنى مصروفيت كى وجه سے وكى پيڈيا سے دور هوتے چلے گئے اور ميں اپنى سمجهـ بوجهـ كے مطابق اس ميں لكهتا اور موڈيفكيشنز كرتا رها ـ
 
اس دوران كتنے هى لوگوں نے اس وكى پيڈيا كى ركنيت لى مگر لكهنے والے لوگـ كم هى تهے ميرے لئے سب سے بڑا مسئله بنتے تهے وه لوگ جو فضول اور بے مقصد باتيں تحرير كيا كرتے تهے ميں ان لوگوں كى تحارير كو مٹانے كا كام كيا كرتا تها ـ
پهر سيف اللّه صاحب شامل هوئے انەوں نے وكى پيڈيا كو كيٹگرايز كيا اور وكى پيڈيا كى انتظاميه سے رابطه كر كے اپنے لئے منتظم اعل كا عەده ليا اور اس كے بعد مجهے بهى منتظم اعلى بنايا منتظم اعلى بننے كے بعد ميں اس قابل هوا كه فضول مضامين اجنبى بوليوں كے صفحات اور گالى گلوچ وغيره كو وكى پيڈيا سے حذف كرسكوں ـ
سطر 40 ⟵ 41:
هر قسم كى گاڑيوں كے علاوه ميں خراد مشين بهى چلا ليتا هوں ـ ٹو سٹروكـ انجن كا ميں ايكـ ماهر مكينكـ هوں اور فور سٹروكـ انجن كا كام بهى كر ليتا هوں ـ
ان دنوں فرانس ميں بجلى كى وائرنگ كا كام كرتا هوں ـ
 
 
[[زمرہ:اردو ویکیپیڈین]]