"سیاسی جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سیاسی جماعت'''، سیاسی گروہ بندی کا نام ہے جو کہ کسی بھی خطے میں ریاست کی حکومت میں سیاسی طاقت کے حص...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
کئی ممالک میں یک جماعتی سیاسی منظرنامہ موجود ہے، جہاں پر صرف ایک ہی سیاسی جماعت وجود رکھتی ہے اور قانون کے تحت وہی جماعت ریاست کی حکمران ہوتی ہے۔ گو کئی جگہوں پر اقلیتی سیاسی جماعتون کی اجازت دی جات ہے مگر ان کو بھی اکثریت والی واحد ریاستی جماعت کی فوقیت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔ گو کہ ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا کہ اس واحد اثرانداز ہونے والی جماعت کے اراکین ہی حکومت میں شامل ہوں، مگر سیاسی طور پر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ اکثر ایسی جماعت میں سیاسی عہدے دار ریاست میں حکومت کے کلیدی عہدے سے زیادہ بااختیار اور اثرانداز ہوتا ہے۔ایسی سیاسی جماعتوں اور نظام حکومت والے ممالک کی بڑی مثالوں میں چین اور سنگا پور شامل ہیں۔ ماضی میں جرمنی کی فاسسٹ حکمرانی اس کی بہترین مثال ہے۔ ایک لحاظ سے کسی ریاست میں یک جماعتی سیاسی منظر نامے کو آمریت سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔<br />
یک جماعتی سیاسی منظرنامے میں چھوٹے پیمانے پر، حکمران جماعت کی مرضی سے چند اقلیتی سیاسی جماعتوں کی اجازت دی جا سکتی ہے، مگر یہ طے ہوتا ہے کہ ان سیاسی جماعتوں کو کبھی بھی ریاست کے معاملات اور حکومت میں شراکت کا موقع نہیں مل سکے گا۔ مذید یہ کہ ان سیاسی جماعتوں کو ریاست کے عمومی منظرنامے پر بھی اثرانداز ہونے کے حقوق حاصل نہیں ہوتے۔ لیکن اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کئی ممالک میں مخصوص سیاسی، سماجی، معاشی حالات میں اقلیتی سیاسی جماعتیں واحد حکمران جماعت پر غالب آ گئیں لیکن قانونی پیچیدگیوں اور حکمران جماعت کی بدعنوانی کی وجہ سے یہ جماعتیں اثرانداز نہ ہو سکیں۔ یک جماعتی سیاسی منظر نامے میں بہترین مثالیں سنگا پور کی پیپلز ایکشن پارٹی، جنوبی افریقہ میں افریقن نیشنل کانگریس، جاپان میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی وغیرہ شامل ہیں۔
===دو سیاسی جماعتوں پر مبنی سیاسی منظرنامہ===
=== متعدد سیاسی جماعتوں پر مشتمل منظرنامہ ===
=== متعدد سیاسی جماعتوں پر مشتمل متوازن منظرنامہ===
== سیاسی جماعتوں کی مالیات ==
== سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی تعاون تنظیمیں ==
== مزید دیکھیے ==
* [[سیاسی جماعتوں کی فہرست]]
* [[ملک کے لحاظ سے سیاسی جماعتوں کی فہرست]]
 
==حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.politicalresources.net/ انٹرنیٹ پر سیاست بارے مواد]
* [http://www.liberalsvsconservatives.com لبرل بمقابلہ کنزرویٹو]
 
 
[[Category:سیاست]]
[[Category:ریاست]]
 
[[ar:حزب سياسي]]
[[an:Partito politico]]
[[ast:Partíu políticu]]
[[zh-min-nan:Chèng-tóng]]
[[be:Палітычная партыя]]
[[be-x-old:Палітычная партыя]]
[[bar:Politische Partei]]
[[bs:Politička stranka]]
[[br:Strollad politikel]]
[[bg:Политическа партия]]
[[ca:Partit polític]]
[[cs:Politická strana]]
[[cy:Plaid wleidyddol]]
[[da:Politisk parti]]
[[de:Politische Partei]]
[[et:Erakond]]
[[el:Πολιτικό κόμμα]]
[[es:Partido político]]
[[eo:Partio (politiko)]]
[[eu:Alderdi politiko]]
[[fa:حزب]]
[[fr:Parti politique]]
[[gd:Pàrtaidh phoileatagach]]
[[gl:Partido político]]
[[ko:정당]]
[[hi:राजनैतिक दल]]
[[hr:Politička stranka]]
[[id:Partai politik]]
[[is:Stjórnmálaflokkur]]
[[it:Partito politico]]
[[he:מפלגה]]
[[jv:Partai pulitik]]
[[kn:ರಾಜಕೀಯ ಪಕ್ಷ]]
[[krc:Политика партия]]
[[ka:პოლიტიკური პარტია]]
[[sw:Chama cha kisiasa]]
[[la:Factio politica]]
[[lv:Politiskā partija]]
[[lb:Politesch Partei]]
[[lt:Politinė partija]]
[[hu:Párt]]
[[mk:Политичка партија]]
[[mr:राजकीय पक्ष]]
[[arz:حزب]]
[[ms:Parti politik]]
[[nl:Politieke partij]]
[[new:दल]]
[[ja:政党]]
[[no:Politisk parti]]
[[nn:Politisk parti]]
[[ps:ګوند]]
[[pl:Partia polityczna]]
[[pt:Partido político]]
[[ksh:Polittish Pattäij]]
[[ro:Partid politic]]
[[qu:Partidu]]
[[ru:Политическая партия]]
[[sah:Политика партията]]
[[scn:Partitu pulìticu]]
[[simple:Political party]]
[[sk:Politická strana]]
[[sl:Politična stranka]]
[[so:Xisbi]]
[[sr:Политичка партија]]
[[sh:Politička stranka]]
[[fi:Puolue]]
[[sv:Politiskt parti]]
[[tl:Partidong politikal]]
[[ta:அரசியல் கட்சி]]
[[te:రాజకీయ పార్టీ]]
[[th:พรรคการเมือง]]
[[tr:Siyasi parti]]
[[uk:Політична партія]]
[[vec:Partito pułitego]]
[[vi:Đảng phái chính trị]]
[[war:Partido politikal]]
[[yi:פאליטישע פארטיי]]
[[yo:Ẹgbẹ́ olóṣèlú]]
[[diq:Partiy]]
[[bat-smg:Puolitėnė partėjė]]
[[zh:政党]]