"جھیل سیف الملوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==جهیل سیف الملوک ==
[[تصویر:Saif21.jpg|thumb|left|جھیل سیف الملوک]]
جھیل سیف الملوک [[ناران]] [[پاکستان]] میں 3224 میٹر/10578 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ [[ناران]] کے قصبے سے جیپ یا پیدل اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائ خوبصورت جھیل ہے۔ [[ملکہ پربت]]، اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھہ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔
== داستان سیف الملوک==