"بلوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Replaced content with '* بلوچی زبان - بلوچستان اور ایران میں بولی جانے والی زبان * بلوچ - بلوچستان میں بسنے والے لوگ * ...'
سطر 1:
* [[بلوچی زبان]] - بلوچستان اور ایران میں بولی جانے والی زبان
[[بلوچ]] قبائل کی زبان۔ ہند یورپی زبان کی ایک شاخ ’’ہند ایرانی‘‘ جو مروجہ [[فارسی]] سے قبل رائج تھی۔ کی ایک بولی ۔ پاکستانی صوبہ [[بلوچستان]] ایرانی بلوچستان ، [[سیستان]] ، [[کردستان]] اور [[خلیج فارس]] کی ریاستوں میں بولی جاتی ہے۔ بلوچی ادب کو چار ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا رند دور جو 1430ء سے 1600ء تک کے عرصے پر محیط ہے۔ دوسرا خوانین کا دور جس کی مدت 1600ء سے 1850ء تک ہے۔ تیسرا دور برطانوی دور جو 1850ء سے شروع ہوا اور اگست 1947ء میں تمام ہوا۔ چوتھا ہمعصر دور جس کا آغاز قیام پاکستان سے ہوا۔
* [[بلوچ]] - بلوچستان میں بسنے والے لوگ
* [[بلوچی (شہر)]] - بلوچستان کا ایک شہر
 
{{ضد ابہام}}
رند یا کلاسیکی دور میں بلوچ شعرا نے چار بیت طرز کی رزمیہ داستانیں اور مشہور بلوچ رومان نظم کیے۔ اُس دور کے شعرا میں سردار اعظم ، امیرچاکر رند، امیر بیو راغ ، پھوزرند ، گواہ شاہ لاشاری ، میر ریحان رند ، شاہ مرید ، میر شاد داد ، میر جمال رند اور شاہ مبارک قابل ذکر ہیں۔ خوانین [[قلات]] کے دور میں خان عبداللہ خان، جنید رند ، جام درک درمبکی ، محمد خان کشکوری ، مٹھا خان رند اور حیدر ہلاچانی شعرا نے شہرت پائی۔ برطانوی دور نے ملا فضل رند ،قاسم رند ، مست توکلی ، رحم علی، بہرام جکرانی ، حضور بخش جتوئی ، عبدالنبی رند، عزت پنج گرج ، نور محمد بام پشتی ، ملاابراہیم سرسبزی ، ملا بہرام سرسبزی اور اسماعیل پل آبادی جیسے شعرا اور ادبا پیداہوئے۔
 
قیام [[پاکستان]] کے بعد بلوچی ادب کی ترقی و فروغ کے لیے موثر کوشیں کی گئیں۔ 1949ء میں بلوچستان رائٹر ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔ 1951ء میں بلوچ دیوان کی تشکیل ہوئی اور بلوچی زبان کاایک ماہوار مجلہ ادمان کا اجرا ہوا۔ کچھ عرصے بعد ماہنامہ بلوجی جاری کیا گیا۔ اس کے فوری بعد ماہنامہ اولس اور ہفت روزہ ’’دیر‘‘ شائع ہوئے۔ 1959ء میں بلوچی اکیڈیمی قائم ہوئی جس کے زیر اہتمام متعدد بلوچی کلاسیکی کتب شائع ہو چکی ہیں۔
 
ہمعصر بلوچی شعرا میں ظہور شاہ، عطا شاد ، مراد ساحر ، گل خان نصیر ، مومن بزمد ، اسحاق شمیم ، ملک محمد تقی ، صدیق آزاد ، مرعاد ساحر ، گل خان نصیر ، اکبر بارک زئی، ہاشمی شاکر، مراد ساحر ، مراد آوارانی، میر عبدالقیوم ، میر مٹھا خان مری اور ملک پناہ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ نئی پود میں امان اللہ گجکی، نعمت اللہ گجکی، عبدالحکیم بلوچ، عبدالغفار ندیم ،اور صورت خان مری نے بلوچی ادب کے ناقدین کو کافی متاثر کیا ہے۔
 
== بیرونی روابط==
* http://www.eurobaluchi.com
 
 
 
{{پاکستان کی زبانیں}}
 
[[زمرہ:پاکستان کی زبانیں]]
[[زمرہ:بلوچستان]]
 
[[ar:لغة بلوشية]]
[[fa:زبان بلوچی]]
[[en:Balochi language]]
[[ast:Baluchi]]
[[az:Beluc dili]]
[[bn:বেলুচি ভাষা]]
[[br:Balotcheg]]
[[bg:Белуджки език]]
[[ca:Balutxi]]
[[cs:Balúčština]]
[[de:Belutschische Sprache]]
[[es:Idioma baluchi]]
[[eo:Baluĉa lingvo]]
[[fr:Baloutche]]
[[hi:बलोच भाषा और साहित्य]]
[[id:Bahasa Baluchi]]
[[os:Белуджаг æвзаг]]
[[it:Lingua baluchi]]
[[ku:Zimanê belûçî]]
[[hu:Beludzs nyelv]]
[[arz:بلوتشى]]
[[nl:Beloetsji (taal)]]
[[new:बलूची भाषा]]
[[ja:バローチー語]]
[[no:Balutsji (språk)]]
[[pnb:بلوچی]]
[[pl:Język beludżi]]
[[pt:Língua balúchi]]
[[ru:Белуджский язык]]
[[simple:Balochi language]]
[[sk:Balúčtina]]
[[fi:Belutšin kieli]]
[[sv:Baluchiska]]
[[ta:பலூச்சி மொழி]]
[[th:ภาษาบาลูจิ]]
[[tg:Забони балучӣ]]
[[tr:Beluci]]
[[yo:Èdè Baloṣi]]
[[diq:Beluçki]]
[[zh:俾路支语]]