"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Holyoake2.JPG|thumbتصغیر|200px|leftبائیں|[[British people|برطانوی]] مصنف [[جارج جیکب ہولیوک]] (1817–1906)، "سیکولرازم۔" اصطلاح بنانے والا]]
'''سیکولرازم''' سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے۔<ref>ویبسٹر ڈکشنری</ref> یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کوارادتا دنیاوی امور سے حذف کر دیا جائے۔<ref>آکسفرڈ ڈکشنری</ref> سیکولرازم جدید دور اور روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی طرف ایک تحریک ہے۔<ref>فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق</ref>
سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت سے تعبیر کیا جاتا ہے سیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکا اس کا مطلب مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ انگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم برطانوی لکھاری جارج جیکوب ہولیاک نے1851ء میں استعمال کی تھی،<ref>Holyoake, G.J. (1896). ''The Origin and Nature of Secularism'', London: Watts and Co. p.51</ref> یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔
سطر 8:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{مذہب اور سیاست}}
{{موضوعات مذاہب}}
 
[[زمرہ:لاادریتسیکولرازم]]
[[زمرہ:دہریت]]
[[زمرہ:سیاسی فلسفہ]]
[[زمرہ:لادینیتلاادریت]]
[[زمرہ:سیکولرازملادینیت]]
[[زمرہ:مذہب اور سیاست]]
[[زمرہ:مذہب اور معاشرہ]]
[[زمرہ:لادینیت]]
[[زمرہ:سیکولرازم]]