"شاندارلی علی پاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox Officeholder|honorific-prefix=[[شاندارلی خاندان]]|name=علی|honorific-suffix=[[پاشا]]|image=Çandarlılar2.JPG|imagesize=320px|smallimage=|caption=[[ازنیق]]، [[بورصہ]] میں واقع شاندارلی علی پاشا اور اُن کے والد [[شاندارلی خلیل پاشا کبیر]] کی قبریں۔ تصویر ہذا میں شاندارلی علی پاشا کی قبر بائیں جانب ہے۔|order=|office=[[وزیراعظم سلطنت عثمانیہ]]|term_start=[[22 جنوری]] [[1387ء]]|term_end=[[18 دسمبر]] [[1406ء]]|order1=|office1=|term_start1=|term_end1=|predecessor1=|successor1=|order2=|office2=|term_start2=|term_end2=|order3=|office3=|term_start3=|term_end3=|order4=|office4=|term_start4=|term_end4=|predecessor4=|successor4=|vicepresident=|viceprimeminister=|deputy=|lieutenant=|monarch=سلطان [[مراد اول]]، سلطان [[بایزید اول]]، [[سلیمان چلبی]]|president=|primeminister=|governor=|governor-general=|governor_general=|succeeding=|predecessor=[[شاندارلی خلیل پاشا کبیر]]|successor=[[امام زادے خلیل پاشا]]|constituency=|majority=|birth_date=|birth_place=|death_date=[[18 دسمبر]] [[1406ء]]|death_place=[[ازنیق]]، [[بورصہ]]، [[سلطنت عثمانیہ]]، موجودہ [[صوبہ بورصہ]]، [[ترکی]]|nationality=[[سلطنت عثمانیہ]]|party=|spouse=|relations=|children=|residence=|alma_mater=|occupation=|profession=|religion=[[سنی]] [[اسلام]]|signature=|website=|footnotes=}}'''شاندارلی علی پاشا''' (وفات: [[18 دسمبر]] [[1406ء]]) چھٹے [[وزیراعظم سلطنت عثمانیہ]]تھے۔ شاندارلی کا تعلق [[شاندارلی خاندان]] سے تھا جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے ابتدائی زمانہ میں با اثر ترین خاندان تھا۔ شاندارلی علی پاشا [[1387ء]] سے [[1406ء]] تک طویل عرصہ یعنی 19 سال تک وزیر اعظم [[سلطنت عثمانیہ]] رہے۔ علی پاشا سلطان نے 2 سال سلطان [[مراد اول]]، 13 سال سلطان [[بایزید اول]] اور 4 سال [[سلیمان چلبی]] کے ادوارِ حکومت میں بحیثیت وزیر اعظم [[سلطنت عثمانیہ]] وزارت کی۔ علی پاشا نے [[1402ء]] میں [[عثمانی زمانہ تعطل]] کا زمانہ بھی دیکھا، وہ [[عثمانی زمانہ تعطل]] ([[1402ء]]– [[1413ء]]) کے پہلے وزیر اعظم تھے۔
 
== سوانح ==
شاندارلی علی پاشا [[شاندارلی خاندان]] سے تعلق رکھتے تھے۔ [[22 جنوری]] [[1387ء]] کو سلطان [[مراد اول]] نے علی پاشا کو اُن کے والد [[شاندارلی خلیل پاشا کبیر]] کی وفات کے بعد وزیر اعظم مقرر کیا اور اِس عہدہ پر علی پاشا اپنی وفات تک یعنی [[18 دسمبر]] [[1406ء]] تک فائز رہے۔ علی پاشا [[شاندارلی ابراہیم پاشا کبیر]] کے بھائی تھے جو مستقبل میں [[وزیراعظم سلطنت عثمانیہ]] بنے۔ [[1388ء]] میں فتح [[بلغاریہ]] اور [[دبروجہ]] کی مہمات میں علی پاشا [[عثمانی فوج]] کے سربراہ تھے۔ [[1389ء]] میں سلطان [[بایزید اول]] نے '''پاشا''' کا خطاب دیا۔
 
[[1396ء]] میں علی پاشا [[جنگ نکوپولس]] میں [[روم ایلی]] [[سپاہی]] دستوں کے بھی سربراہ تھے۔ [[1402ء]] میں [[عثمانی زمانہ تعطل]] کا آغاز ہوا تو علی پاشا [[بورصہ]] چلے گئے جہاں وہ [[سلیمان چلبی]] کے دربار سے وابستہ ہو گئے اور بحیثیت [[وزیراعظم سلطنت عثمانیہ]] اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ چار سال بعد [[بورصہ]] میں [[18 دسمبر]] [[1406ء]] کو علی پاشا نے وفات پائی اور [[ازنیق]]، [[بورصہ]] میں اپنے والد [[شاندارلی خلیل پاشا کبیر]] کے پہلو میں دفن کیے گئے۔ مؤرخین علی پاشا کو عثمانی وزرائے اعظم میں بہترین کردار اور اخلاق کی حامل شخصیت گردانتے ہیں۔
سطر 11:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
 
{{start box}}
{{s-off}}
سطر 18 ⟵ 17:
 
[[زمرہ:1406ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاشا]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:چودہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پاشا]]