"شاکلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Plasma-lamp 2.jpg|thumbتصغیر|[[شاکلہ (طبیعیات)|شاکلہ طبیعیات]] سے متعلق ایک [[چراغ شاکلہ]]۔ ]]
* تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ، shakila
'''شاکلہ''' ؛ جس کو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت [[يونانی|یونانی]] کے plassein سے [[لاطینی زبان|لاطینی]] اور [[جرمنی (زبان)|جرمنی]] زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جس کے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی [[سائنس]] کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں