"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Persischer Meister 001.jpg|300px|تصغیر|سولہویں صدی کا ایک فن پارہ، جس میں شاہنامہ کے ایک منظر کو پیش کیا گیا ہے، جس میں شاہ سلیمان کو دکھایا گیا ہے]]
'''شاہنامہ''' جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، [[فارسی ادب]] میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو [[فارسی]] [[شاعر]] فردوسی نے تقریباً [[1000ء]] میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد [[شعر|اشعار]] پر مشتمل ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =فرح لالہ نی | ربط =http://www.theismaili.org/cms/998/A-thousand-years-of-Firdawsis-Shahnama-is-celebrated | تاریخ اشاعت = | عنوان =فردوسی کے شاہنامہ کا ہزار سالہ جشن | ترجمہ عنوان = | ناشر =اسماعیلی ڈاٹ آرگ | زبان =}}</ref>
اس ادبی شاہکار، شاہنامہ میں [[ایران|ایرانی]] [[داستان|داستانیں]] اور ایرانی سلطنت کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ واقعات شاعرانہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور اس میں عظیم فارس سے لے کر اسلامی سلطنت کے قیام تک کے واقعات، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔<br />
ایرانی تہذیب اور ثقافت میں شاہنامہ کو اب بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس کو اہل دانش فارسی ادب میں انتہائی لاجواب ادبی خدمات میں شمار کرتے ہیں۔
 
سطر 14:
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[رستم اور سہراب]]
* [[شاہنامہ کے کرداروں کی فہرست]]
سطر 22 ⟵ 21:
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
{{commonsکومنز|Shahnama}}
** [http://www.Gyges.info شاہنامہ: مکمل انگریزی و فارسی متن]
 
سطر 28 ⟵ 27:
{{ایران کی قومی علامات|}}
 
[[زمرہ:ادب]]
[[زمرہ:ایران کی قومی علامات]]
[[زمرہ:ایران میں گیارہویںدسویں صدی]]
[[زمرہ:ایران میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:ایرانی ادب]]
[[زمرہ:دسویں صدی کی کتابیں]]
[[زمرہ:ساسانی سلطنت کی ثقافت]]
[[زمرہ:دسویںسلطنت صدی کی کتابیںغزنویہ]]
[[زمرہ:گیارہویںشاہنامہ صدی کی کتابیںفردوسی]]
[[زمرہ:ایران کی قومی علامات]]
[[زمرہ:فارسی کتب]]
[[زمرہ:فارسی ادب]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی]]
[[زمرہ:ادب]]
[[زمرہ:ایرانی ادب]]
[[زمرہ:فارسی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:ایرانفارسی میں دسویں صدیکتب]]
[[زمرہ:ایران میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:فارسی میں رزمیہ نظمیں]]
[[زمرہ:فردوسی]]
[[زمرہ:سلطنت غزنویہ]]
[[زمرہ:فارسی نظمیں]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی کتابیں]]