"شجر پورفائیری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
شجر پور فائیری {{دیگر نام|انگریزی= tree of porphyry}}، اشیاء کے باہمی تعلق کو واضح کرنے والا ایک خاکہ ہے جسے [[یونانی]] [[فلسفی]] [[پورفائیری]] نے ترتیب دیا۔ اس نے اس میں وضاحت کی کہ تمام اشیاء باہمی طور پر ایک دوسرے پر منحصر ہیں۔ اس خاکہ کی اہمیت یہ ہے کہ درجہ وار ترتیب یا درجوں کے حفظ مراتب کا پتہ چلتا ہے، یعنی درجوں کے ایک سلسلے کو کیسے تقسیم کیا جاتا ہے۔
== وضاحت ==
اس سے دو قسمی یا دو فرعی (dichotomy) طریقہ تقسیم کی وضاحت ہوتی ہے۔ یہ وہ طریقہ تقسیم ہے جس میں ہر مرحلے پر ایک درجہ صرف دو ذیلی درجوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک درجہ [[مثبت]] اور دوسرا [[منفی]]۔ مثبت وہ درجہ ہوتا ہے جس میں وہ خصوصیت موجود ہوتی ہے اور منفی سے مراد وہ درجہ جس میں وہ خصوصیت موجود نہیں ہوتی۔ خصوصیت سے مراد وہ خاصیت ہے جس کو بنیاد بنا کر اس مرحلے پر تقسیم کا عمل کیا جا رہا ہوتا ہے۔
=== مثال ===
[[
== بنیادی اصول ==
شجر پورفائیری حفظ مراتب کا خیال رکھنے والی درجہ بندی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کرتا ہے۔
* ہر مرحلہ پر صرف ایک خصوصیت کو بنیاد بنا کر درجہ بندی کی جائے۔
سطر 13:
* مربوط درجے ایک ہی رتبے یا سلسلے (order) کے ہوتے ہیں۔ یعنی مربوط درجے آپس میں برابر کا درجہ رکھتے ہیں کسی کو کسی پر فوقیت نہیں ہوتی اور کوئی اپنے ساتھ کے مربوط درجے سے کم تر نہیں ہوتا۔<ref>شوکت حسین، درجہ بندی و کیٹلاگ سازی، صفحہ26۔ علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد، پاکستان</ref>
== کمزوریاں ==
اگرچہ شجر پورفائیری درجہ بندی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کرتا ہے، تاہم یہ درجہ بندی نظام کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا، یوں یہ ایک درجہ بندی نظام کے معیار پر پورا نہیں اترتا اور نہ ہی اس سے عملی درجہ بندی میں کوئی مدد ملتی ہے۔ یہ درجہ بندی نظام کے لحاظ سے کمزور ہے، کیونکہ کوئی بھی درحہ بندی نظام ذیلی تقسیمات (subdivisions) کو متناقص اور متضاد اصطلاحات (contradictory terms) سے ظاہر نہیں کرتا (یعنی مثبت اور منفی)، بلکہ درجہ بندی نظاموں میں تمام ذیلی تقسیمات کو مثبت اصطلاحات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
سطر 23:
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:وجودیات]]▼
[[زمرہ:نوافلاطونیت]]▼
[[زمرہ:قیاسی منطق]]▼
[[زمرہ:ارسطو]]
[[زمرہ:نظریات منطق]]▼
[[زمرہ:تصوراتی نمونے]]
[[زمرہ:علم الوجود]]▼
[[زمرہ:درجہ بندی]]
[[زمرہ:درجہ بندی نظام]]
▲[[زمرہ:علم الوجود]]
▲[[زمرہ:قیاسی منطق]]
▲[[زمرہ:نوافلاطونیت]]
▲[[زمرہ:نظریات منطق]]
[[زمرہ:نظریہ گروہ]]
▲[[زمرہ:وجودیات]]
|