"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
آگ کا جو حصہ نظر آتا ہے اسے '''شعلہ''' کہتے ہیں۔ اس حصے میں جلنے والی چیز (ایندھن) گیس میں تبدیل ہو کر ہوا کی [[آکسیجن]] سے کیمیائی عمل (chemical reaction) کرتی ہے جس سے سخت گرمی اور روشنی پیدا ہوتی ہے۔ آگ کے ایسے حصے بھی ہو سکتے ہیں جو نظر نہ آتے ہوں کیونکہ وہ [[الٹرا وائیلیٹ]] یا [[انفراریڈ]] روشنی خارج کرتے ہیں جو انسانی آنکھ نہیں دیکھ سکتی۔<br />
[[Fileفائل:Candleburning.jpg|thumbتصغیر|upright|موم بتی کا شعلہ۔ پیلے حصے میں کاربن کے ذرات گرم ہو کر چمکتے ہیں تو شعلے کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ ایسا شعلہ کاربن کے نہ جلنے والے ذرات کی وجہ سے کالا دھواں پیدا کرتا ہے۔]]
 
== آگ لگنے کے لیے ضروری شرائط ==
[[آگ]] لگنے کے لیے تین چیزیں لازماً موجود ہونی چاہئیں:
 
# [[ایندھن]] (یا فیول) یعنی ایسی چیز جو جل سکتی ہو، جیسے [[کاغذ]]، [[کپڑا]]، [[لکڑی]]، [[سوئی گیس]] ([[قدرتی گیس]])، [[پٹرول]]، [[ڈیزل]] وغیرہ
# [[آکسیجن]] یا ایسا ہی کوئی دوسرا تکسیدی عامل جو جلا سکتا ہو۔ (آکسیجن خود نہیں جلتی۔)
سطر 21 ⟵ 20:
اگر [[آکسی ایسیٹیلین]] ٹارچ کو روشن کرنے کے بعد پانی میں ڈبویا جائے تو یہ پانی کے اندر بھی جلتی رہتی ہے۔ 30 فٹ سے زیادہ گہرائی پر پانی میں [[ہائیڈروجن]] اور آکسیجن کا شعلہ زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔
 
== شعلے کا درجہ حرارت ==
* اگر کسی بھی [[ایندھن]] مثلاً [[قدرتی گیس]] کو ہوا میں جلایا جائے تو اس سے شعلہ کافی بڑا بنتا ہے، لیکن وہ زیادہ گرم نہیں ہوتا، کیونکہ ہوا میں آکسیجن صرف 20 فی صد کے لگ بھگ ہوتی ہے۔ ہوا میں موجود لگ بھگ 80 فیصد [[نائٹروجن]] جلنے کے عمل کو سست کر دیتی ہے۔
* اگر [[قدرتی گیس]] کو [[آکسیجن]] میں ملا کرجلایا جائے تو شعلہ لگ بھگ پانچ گنا چھوٹا بنتا ہے، لیکن وہ اتنا گرم ہوتا ہے کہ لوہے کو پگھلا دے۔
* اگر [[قدرتی گیس]] کو [[اوزون]] میں ملا کر جلایا جائے تو شعلہ اور بھی چھوٹا اور مزید گرم ہوتا ہے۔
 
[[Fileفائل:DancingFlames.jpg|thumbتصغیر|جلتے ہوئے [[کوئلہ|کوئلے]] کا ٹمپریچر لگ بھگ 1400 ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔]]
 
[[Fileفائل:Bunsen_burner_flame_types.jpg|thumbتصغیر|جب شعلہ کو آکسیجن کم ملتی ہے تو شعلہ لمبا اور پیلا ہو جاتا ہے اور دھواں دیتا ہے (بائیں طرف)۔ جیسے جیسے آکسیجن بڑھائی جاتی ہے شعلہ نیلا اور چھوٹا ہوتا جاتا ہے اور اسکا ٹمپریچر بھی بڑھتا جاتا ہے (دائیں طرف)۔ نیلا شعلہ دھواں نہیں دیتا کیونکہ کاربن کے سارے ذرات جل چکے ہوتے ہیں۔]]
 
{| class="wikitable sortable"
|-
! ایندھن<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Gas_burner انگریزی ویکیپیڈیا پر]</ref>
! شعلے کا درجہ حرارت °C
! شعلے کا درجہ حرارت °F
سطر 73 ⟵ 72:
|}
 
== تکسیدی شعلہ (oxidizing flame) ==
اگر کسی دھات کو ایسے شعلے پر گرم کیا جائے جس میں آکسیجن کی فراوانی ہو تو دھات آکسائیڈ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ [[سنار]] ایسے شعلے سے سونے کو پگھلا کر صاف کرتے ہیں، کیونکہ [[تانبا]]، [[چاندی]]، [[زنک]] اور [[سیسہ]] وغیرہ آکسائیڈ بننے کے بعد پگھلے ہوئے سونے پر بالائی کی طرح تیرتے ہیں اور بآسانی الگ کیے جا سکتے ہیں، جبکہ سونا اتنی جلدی آکسائیڈ نہیں بنتا۔
 
[[سولڈرنگ]] اور [[ویلڈنگ]] کے لیے یہ شعلہ مناسب نہیں ہے، کیونکہ لوہے کے آکسائیڈ بننے کی وجہ سے جوڑ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔<br />
تکسیدی شعلہ تخفیفی شعلے سے زیادہ گرم ہوتا ہے اس لیے لوہا کاٹنے کے لیے بہتر ہوتا ہے (جیسے پرانے ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی)۔
 
ایسے شعلے سے ایک hiss کی آواز آتی رہتی ہے۔
 
[[Fileفائل:OxygenRichBlowTorchFlame.jpg|thumbتصغیر|تکسیدی شعلہ۔ [[بیوٹین]] ٹارچ کا شعلہ جس میں [[آکسیجن]] زیادہ ہے۔ شعلے میں کوئی پیلا حصہ موجود نہیں ہے۔]]
 
== تخفیفی شعلہ (reducing flame) ==
ایسا شعلہ جس میں آکسیجن کی کمی ہو تخفیفی شعلہ کہلاتا ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس میں کچھ [[کاربن]] کے ذرات بغیر جلے رہ جاتے ہیں اور انکے چمکنے سے شعلے کا ایک حصہ پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے۔
 
سطر 90 ⟵ 89:
اگر ایسے شعلے پر خالص سونے کو پگھلایا جائے تو سونے میں کچھ کاربن کی ملاوٹ آ جاتی ہے اور کچھ سونا ضائع بھی ہوتا ہے۔
 
[[Fileفائل:FuelRichBlowTorchFlame.jpg|thumbتصغیر|تخفیفی شعلہ۔ [[بیوٹین]] ٹارچ کا شعلہ جس میں [[آکسیجن]] کم ہے۔ شعلے میں ایک چھوٹا سا پیلا حصہ موجود ہے۔]]
 
[[Fileفائل:Propane air burner.jpg|thumbتصغیر|250px|دھونکنی یا blower کو استعمال کر کے دھاتوں کو پگھلایا جا سکتا ہے۔]]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایندھن]]
* [[اسپیکٹرل لائن]]
سطر 104 ⟵ 103:
* [[بلیک باڈی ریڈی ایشن]]
 
== حوالے ==
 
== حوالہ جات ==
سطر 110 ⟵ 109:
 
[[زمرہ:آگ]]
[[زمرہ:کیمیاءاحتراق]]
[[زمرہ:ایندھن]]
[[زمرہ:دھاتیں]]
[[زمرہ:دھات کاری]]
[[زمرہ:احتراقدھاتیں]]
[[زمرہ:دھاتیںکیمیاء]]