"شفافیت بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] (ngo) جو تجارتی اداروں اور حکومتی اداروں میں [[بدعنوانی]] کی نگرانی کرتی ہے اور اسے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (انگریزی: corruption perceptions index) کے نام سے شائع بھی کرتی ہے۔ اس کا [[مرکز قیادت]] (headquarter) [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے لیکن یہ 70 سے زیادہ قومی ابواب (national chapters) کے ذریعے چلتی ہے۔
== تاریخ ==
شفافیت بین الاقوامی کا قیام مئی 1993 میں پیٹر ایگن (peter eigen) کے ایما پر وجود میں آئی جو عالمی بینک کے ایک سابق علاقائی ڈائریکٹر تھے۔<br />
1995 میں شفافیت بین الاقوامی نے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (cpi) تیار کیا۔<br />
1999 میں شفافیت بین الاقوامی نے [[مشعر رشوت دہندہ]] (bribe payers index - bpi) شائع کرنا شروع کیا۔
== تنظیم اور کردار ==
[[تصویرفائل:Transparency International Berlin.jpg|thumbتصغیر|برلن میں واقع شفافیت بین الاقوامی کا صدر دفتر]]
شفافیت بین الاقوامی 100 سے زیادہ قومی تنظیمات کے ایک گروہ کے طور پر منظم ہے جس کا مرکز قیادت [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے۔
 
سطر 18:
 
[[زمرہ:1993ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:آگہی]]
[[زمرہ:بدعنوانی]]
[[زمرہ:بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں]]
[[زمرہ:غیر سرکاری تنظیمیں]]
[[زمرہ:بدعنوانی]]
[[زمرہ:آگہی]]