"شفشاون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 91:
|footnotes=
}}
'''شفشاون''' ( [[فرانسیسی]]: Chefchaouen) [[مراکش]] کے پہاڑی کے دامن میں واقع ایک چھوٹا سا خوبصورت شہ رہے جو [[شفشاون صوبہ]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Chefchaouen&redirect=no&oldid=640539378 |title =Chefchaouen|date =}}</ref>
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Chefchaouen&redirect=no&oldid=640539378 |title =Chefchaouen|date = }}</ref>
یہ ملک میں آنے والے سیاحوں کی دلچسپی کا ایک اہم مرکز بھی ہے جس کی وجہ یہاں کی تمام عمارتوں پر نیلا رنگ کیا گیا ہے۔
اس کا ایک اور نام ’’شاؤن‘‘ بھی ہے البتہ یہ ’’مراکش کے نیلے شہر‘‘ کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس شہر کو 1471 میں اسپین سے بے دخل کیے جانے والے یہودیوں نے آباد کیا تھا۔ یہاں خاص طور پر ایک قلعہ بھی تعمیر کیا گیا تھا جس کا مقصد شمالی مراکش کو پرتگالی اور ہسپانوی حملہ آوروں سے محفوظ رکھنا تھا۔
سطر 106 ⟵ 105:
== حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{متعدد ابواب|مراکش|جغرافیہ}}
{{متعدد سانچے|مراکش-نامکمل|مراکش-جغرافیہ-نامکمل}}