"شفیع محمد شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 35:
| patrons =
| memorials =
| awards = [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]]<br />بہترین اداکار - [[پاکستان ٹیلی وژن]]<br />[[ستارۂ امتیاز]]
| website = <!-- {{URL|Example.com}} -->
}}
سطر 42:
 
== حالات زندگی ==
شفیع محمد شاہ [[1949ء]] کوکنڈیارو، [[ضلع نوابشاہ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/276434/karachi-actor-shafi-mohammad-laid-to-rest اداکار شفیع محمد شاہ کو سپرد خاک کر دیا گیا، ''روزنامہ ڈان''،کراچی، 19 نومبر 2007ء]</ref>۔ انہوں نے [[سندھ یونیورسٹی]] سے بین الاقوامی تعلقات میں [[ایم اے]] کا امتحان پاس کیا اور ایگری کلچر بنک میں ملازمت سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ اسی زمانے میں وہ اپنی خوب صورت آواز کی بدولت [[ریڈیو پاکستان]] میں بھی صداکاری کے جوہر دکھانے لگے۔ کچھ عرصہ بعد وہ ملازمت ترک کرکے [[لاہور]] چلے گئے جہاں اداکار [[محمد علی (اداکار)|محمد علی]] کی وساطت سے انہوں نے فلم ''کورا کاغذ'' میں کردار ادا کیا۔ [[لاہور]] میں ہی انہیں [[پاکستان ٹیلی وژن]] کے پروڈیوسر [[شاہزاد خلیل]] نے اپنے ڈرامے ''اڑتا آسمان'' سے چھوٹی اسکرین پر متعارف کروایا لیکن ان کی شہرت کا آغاز ڈراما سیریل ''تیسرا کنارا'' سے ہوا، یہ ڈراما بھی [[شہزاد خلیل]] کی پیشکش تھا۔ [[لاہور]] میں قیام کے دوران انہوں نے کئی اور فلموں میں کام کیا جن میں ''بیوی ہو تو ایسی''، ''ایسا بھی ہوتا ہے''، ''نصیبوں والی''، ''روبی''، ''تلاش''، ''میرا انصاف'' اور ''الزام'' کے نام شامل ہیں<ref name="pakistanconnections.com">[http://www.pakistanconnections.com/history/detail/2007-11-17/51 شفیع محمد شاہ، ''پاکستانی کنیکشنز''،برمنگھم برطانیہ]</ref>۔ شفیع محمد شاہ نے ٹیلی وژن کے 50 سے زیادہ ڈراما سیریلز میں اداکاری کی جن میں ''آنچ''، ''چاند گرہن''، ''جنگل''، ''دائرے''، ''کالا پل''، ''ماروی'' اور ''کھیلن کو مانگے چاند'' کے نام سرفہرست ہیں۔<ref name="pakistanconnections.com" />
 
شفیع محمد شاہ [[آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی]] کی گورننگ باڈی کے رکن بھی منتخب ہوئے۔ انہوں نے [[پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز]] کے ٹکٹ پر [[2002ء]] میں کراچی سے [[قومی اسمبلی]] کا انتخاب بھی لڑا تھا مگر کامیاب نہ ہو سکے۔<ref name="pakistanconnections.com" />
 
== اعزازات ==
سطر 52:
 
== وفات ==
شفیع محمد شاہ [[17 نومبر]]، [[2007ء]] کو [[کراچی]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے اور وہ [[کراچی]] میں ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک ہوئے۔<ref name="dawn.com" /><ref name="pakistanconnections.com" />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{تمغا برائے حسن کارکردگی|state=collapsed}}
 
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ سندھ]]
[[زمرہ:ضلع نوشہرو فیروز کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ریڈیو اداکار]]
[[زمرہ:1949ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2007ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ریڈیو اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلممرد شخصیاتصوتی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مردمسلم صوتی اداکارشخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع نوشہرو فیروز کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ سندھ]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]