"شمس الدین کیومرث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
}}
'''کیومرث''' (وفات: [[13 جون]]1290ء) [[خاندان غلاماں]] کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ [[معز الدین کیقباد]] (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں [[خلجی خاندان|خلجی]] سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم [[جلال الدین خلجی|جلال الدین فیروز خلجی]] نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کر لیا۔ اس طرح [[سلطنت دہلی]] کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
== مزید دیکھیے ==
* [[دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست]]
 
[[زمرہ:ایشیا میں 1290ء کی دہائی]]
[[زمرہ:بھارت میں تیرہویں صدی]]
[[زمرہ:معزول کردہ طفلی حکمران]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1290ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:سلطنت دہلی]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:سلطنت دہلی]]
[[زمرہ:معزول کردہ طفلی حکمران]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1280ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1290ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]