"شمس الرحمٰن فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 21:
انہوں نے کوئی چالیس سال تک اردو کے مشہور و معروف ادبی ماہنامہ “شب خون“ کی ادارت کی اور اس کے ذریعہ اردو میں ادب کے متعلق نئے خیالات اور برصغیر اور دوسرے ممالک کے اعلی ادب کی ترویج کی۔ شمس الرحمن فاروقی نے اردو اور انگریزی میں کئی اہم کتابیں لکھی ہیں۔ خدائے سخن [[میر تقی میر]] کے بارے میں ان کی کتاب 'شعر شور انگیز' جوچار جلدوں میں ہے، کئی بار چھپ چکی ہے اوراس کو 1996ء میں [[سرسوتی سمّان]] ملا جو برصغیر کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ کہا جاتا ہے۔ شمس الرحمن فاروقی نے تنقید، شاعری، فکشن، لغت نگاری، داستان، عروض، ترجمہ، یعنی ادب کے ہر میدان میں تاریخی اہمیت کے کارنامے انجام دیے ہیں۔ انہیں متعدد اعزاز و اکرام مل چکے ہیں جن میں [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کی اعزازی ڈگری [[ڈی لٹ]] بھی شامل ہے۔
 
== کتابیات ==
:تحقیقی و تنقیدی کتابیں
* اثبات و نفی
سطر 50:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www1.voanews.com/urdu/news/arts-entertainment/shamsur-rahman-faruqi-11sep09-59021742.html شمس الرحمٰن فاروقی کے لیے امریکا کا عالمی ادبی ایوارڈ]
[https://www.rekhta.org/poets/shamsur-rahman-faruqi/ebooks?lang=ur شمس الرحمن فاروقی صاحب کی تمام کتابیں یہاں سے ڈاونلوڈ کی جاسکتی ہیں]
[[زمرہ:سرسوتی اعزاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اردو غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:الٰہ آباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ الہٰ آباد]]
[[زمرہ:بھارتی سرکاری ملازمین]]
[[زمرہ:اردو محققین]]
 
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:1935ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بھارتیاتر مسلمپردیش شخصیاتکے شعرا]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:اردو علماء]]
[[زمرہ:اردو غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:اردو محققین]]
[[زمرہ:الٰہ آباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو ادب]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی سرکاری ملازمین]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو ادب]]
[[زمرہ:سرسوتی اعزاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ الہٰ آباد]]