"شمس مرکزی نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[فلکیات]] میں '''شمس مرکزی نظریہ''' (انگریزی: heliocentric model) ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مُطابق [[زمین]] اور اِسکے ہمراہ دیگر [[سیارہ|سیارے]]، [[سورج]] کے گِرد گردش کرتے ہیں اور سورج خود [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کے مرکز پر مقرر ہوتا ہے۔ جب پہلی مرتبہ، [[تیسری صدی قبل مسیح]] میں [[آریستارخس ساموسی]] نے اِس نظریے کو پیش کیا تو اِس زمانے کے [[فلکیاتدان|فلکیاتدانوں]] نے اِسکی بلکُل بھی حمایت نہ کی۔ اِسکے بعد کافی عرصے تک اِس نظریے کے عوض [[ارض مرکزی نظریہ]] کو ہی صحیح سمجھا جاتا رہا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{قدیم یونانی فلکیات}}
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
 
{{نامکمل}}
[[زمرہ:نظام شمسی]]
 
[[زمرہ:تاریخ افکار]]
[[زمرہ:تاریخ فلکیات]]
[[زمرہ:تاریخ افکار]]
[[زمرہ:طبیعی علم الکائنات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی فلکیات]]
[[زمرہ:متروک سائنسی نظریات]]
[[زمرہ:نظام شمسی]]
 
[[زمرہ:طبیعی علم الکائنات]]
 
{{نامکمل}}