"شمسی ہجری تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''شمسی ہجری تقویم'''، دنیا میں رائج [[شمسی تقویم|شمسی تقاویم]] میں سے ایک ہے جو چند مسلم ممالک میں رائج ہے اور ان میں سے چند ممالک کی سرکاری تقویم بھی ہے۔
 
[[مسلمان ]][[ہجری تقویم]] (قمری ہجری اور شمسی ہجری دونوں) کی بنیاد حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی مکہ سے مدینہ [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] کے واقعہ کو بناتے ہیں۔ جو ستمبر 622 ء (ربیع‌الاول سال 13 نبوی) کا واقعہ ہے۔
 
حالانکہ یہ واقعہ 13 ستمبر 622 ء عیسوی بروز پیر بمطابق (اول ربیع‌ربیع الاول سال اول قمری ہجری و ۲۴24 شہریور سال اول شمسی ہجری) کا ہے لیکن کئی سال بعد دوسرے خلیفہ [[عمر بن خطاب]] کے دور میں حضرت [[علی بن ابی طالب]] کی تجویز پر، اس واقعہ کو بنیاد بنا کرشمسی ہجری تقویم کا آغاز شمار کیا گیا۔ اور اس واقعہ والے [[شمسی سال]] کو شمسی ہجری کا پہلا سال قرار دیا گیا۔
 
شمسی ہجری تقویم کا آغاز بروز جمعہ 19 مارچ 622 ء عیسوی قدیم (بمطابق ۲۹29 شعبان سال اول قبل از ہجرت) سے ہے جو ہجرت کے واقعہ سے چھ ماہ 24 دن قبل ہے۔
 
[[قمری ہجری تقویم]] جس کو بعض لوگ اختصار سے ہجری تقویم بھی کہتے ہیں کے آغاز کی بنیاد بھی یہی واقعہ ہے۔
سطر 11:
شمسی ہجری سال کے پہلے 6 مہینے لگاتار 31 دنوں کے ہوتے ہیں اور اس کے بعد 5 مہینے 30 دنوں کے ہوتے ہیں۔ بارہواں اور آخری مہینہ 29 دنوں کا ہوتا ہے مگر [[لیپ سال]] [[leap year]] یا [[لوند]] کے سال میں یہ مہینہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
 
== اسلامی ممالک میں رواج ==
بہت سے اسلامی ممالک اس شمسی تقویم کو (جس کی بنیاد ایک اسلامی واقعہ ہے) غیر مسلم عیسوی تقویم پر ترجیح دیتے ہیں۔ جیسے افغانستان جس میں شمسی ہجری تقویم سرکاری تقویم ہے۔ برصغیر نیز کافی مسلم ممالک میں ابھی تک غیر مسلم عیسوی یا دیگر کسی شمسی تقویم سے کام چلایا جاتا ہے۔ جیسے پاکستان میں شمسی تقویم وہی عیسوی تقویم ہی سرکاری تقویم ہے۔
 
سطر 19:
 
ایرانی اسلامی شمسی تقویم میں سال کا آغاز اول فروردین سے ہوتا ہے۔ جس کو نوروز بھی کہا جاتا ہے۔ جو عام طور پر 21 مارچ کے مطابق ہے۔ اور وہ اپنی اس جدید تقویم کو [[ہجری شمسی]] کے نام سے پکارتے ہیں۔
== مہینے ==
چند زبانوں میں شمسی ہجری تقویم میں استعمال ہونے والے مہینوں کے نام درج ذیل ہے۔
 
سطر 196:
{{موضوعات وقت}}
 
[[زمرہ:تقویم]]
[[زمرہ:مخصوص تقویم]]
[[زمرہ:افغانستان میں وقت]]
[[زمرہ:ایرانی تقویم]]
[[زمرہ:تقویم]]
[[زمرہ:مخصوص تقویم]]