"شنتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، بر سر اقتدار، سے، \1 رہا، سے، \1 رہی، ہو گئی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 24:
 
=== شاہ پرستی ===
جاپان میں بادشاہوں نے سورج دیوی (اماٹراسو) کی اولاد ہونے کا دعویٰ کیا۔ یہ دعویٰ سب سے پہلے [[جیموٹینو]] نے کیا۔ اہل جاپان کے نزدیک جس طرح یہ سورج دیوی تمام معبودوں کی آقا ہے، اسی طرح بادشاہ بھی تمام جاپانیوں کا مخدوم اور سردار ہے۔ اس طرح شاہی محل مذہب کا مرکز بن گیا اور جاپان میں مذہب اور سیاست لازم و ملزوم ہو گئے۔ بادشاہ آہستہ آہستہ خدائی درجہ پر فائز ہو گیا۔ اس عقیدہ نے جاپانی سیاسیت کو استحکام بخشا۔ ایک خاندان اڑھائی ہزار سال سے کچھ زیادہ عرصے تک بر سر اقتدار رہا۔ جاپانی بادشاہت کا بانی اور سورج دیوی کی اولاد ہونے کا دعویدار جیموٹینو کی حکومت کا آغاز 660 ق م میں ہوا۔ جنگ دوم کے زمانہ میں بادشاہ [[ہیروہیتو]] ایک سو چوبیسواں بادشاہ تھا۔ شنتو مذہب شہنشاه پرست ہے اور ان کے نزدیک [[کامی]] کی رضا شہنشاہ کی رضا میں ہے۔<ref>Encyclopaedia of Religion and Ethics Vol II Pg 462</ref>
 
=== ہیرو پرستی ===
سطر 43:
{{حوالہ_جات}}
 
[[زمرہ:مشرقی ایشیائی مذاہب]]
[[زمرہ:تاریخ جاپان]]
[[زمرہ:کثرت پرستی]]
[[زمرہ:شنتو]]
[[زمرہ:تاریخ جاپان]]
[[زمرہ:زین بدھ مت]]
[[زمرہ:کثرت پرستی]]
[[زمرہ:مشرقی ایشیائی مذاہب]]