"شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، تہ
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 6:
| OtherNames = Sugar, Saccharose
| Section1 = {{Chembox Identifiers
| SMILES = OC1C(OC(CO)C(O)C1O)<br/>OC2(CO)OC(CO)C(O)C2O
| CASNo = 57-50-1
| RTECS = WN6500000
}}
| Section2 = {{Chembox Properties
| Formula = C<sub>12</sub>H<sub>22</sub>O<sub>11</sub>
سطر 15:
| Appearance = white solid
| Density = 1.587 g/cm³, solid
| Solubility = 211.5 g/100 ml (20 &nbsp;°C)
| MeltingPt = 186&nbsp;°[[درجۂ صد|C]]
}}
| Section7 = {{Chembox Hazards
| MainHazards = Combustible
سطر 26:
| RPhrases =
| SPhrases =
}}
| Section8 = {{Chembox Related
| OtherAnions =
}}
}}
ہمارے دیہاتوں میں [[گڑ]] اور دیسی '''شکر''' گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس یا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ [[فحم|کاربن]]، [[آبساز|ہائیڈروجن]] اور [[آکسیجن]]۔ اس مرکب کو [[کاربو ہائڈریٹ]] بھی کہا جاتا ہے۔
== شکر سازی ==
گنا جب شکر سازی کے کارخانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس کی سطح پر آ جاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا ہے جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ابالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نشاستہ]]
* [[سکردار]]
 
[[زمرہ:کیمیائی مرکبات]]
[[زمرہ:شکر]]
[[زمرہ:غذائی اشیاء]]
[[زمرہ:کیمیائی مرکبات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شکر»