"شکیب جلالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox writer|name=شکیب جلالی|image=Shakeeb.jpg|imagesize=|caption=|pseudonym=|birth_name=سید حسن رضوی
|birth_date=[[یکم اکتوبر]] [[1934ء]]
|birth_place=[[علی گڑھ]]، [[برٹش راج]]، موجودہ [[ضلع علی گڑھ]]،
[[علی گڑھ ڈویژن]]، [[اتر پردیش]]|death_date=[[12 نومبر]] [[1966ء]]
(عمر: 32 سال 1 ماہ 11 دن شمسی)
|death_place=[[سرگودھا]]، [[ضلع سرگودھا]]، [[سرگودھا ڈویژن]]،
[[پنجاب، پاکستان]]|occupation=[[شاعری]]|nationality=[[پاکستانی]]|ethnicity=|citizenship=[[پاکستانی]]|education=|alma_mater=|period=|genre=[[غزل]]|subject=|movement=|notableworks=|spouse=سیدہ محدثہ خاتون|partner=|children=|influences=|influenced=[[اردو شاعری]]|awards=|Religion=[[شیعہ]] [[اسلام]]|website=|portaldisp=|death_cause=خودکشی}}اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید حسن رضوی کے ذہن پر کچھ ایسا اثر ڈالا کہ وہ شکیب جلالی بن گئے۔ انہوں نے 15 یا 16 سال کی عمر میں شاعر ی شروع کر دی اور شاعری بھی ایسی جو لو دیتی تھی جس میں آتش کدے کی تپش تھی۔ شکیب جلالی پہلے [[راولپنڈی]] اور پھر [[لاہور]] آ گئے یہاں سے انہوں نے ایک رسالہ ” جاوید “ نکالا۔ لیکن چند شماروں کے بعد ہی یہ رسالہ بند ہو گیا۔ پھر ”مغربی پاکستان“ نام کے سرکاری رسالے سے وابستہ ہوئے۔ مغربی پاکستان چھوڑ کر کسی اور اخبار سے وابستہ ہو گئے۔

== خودکشی ==
سطر 10:
{{شعر|آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ|}}
{{شعر اختتام}}

=== خودکشی کی ممکنہ وجہ ===

===خودکشی کی ممکنہ وجہ===
شکیب کے باپ کی ذہنی بیماری کے باعث شکیب کی ماں نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کرلی۔ 10 سالہ شکیب نے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ یہ منظر دیکھا۔ اس منظر نے ساری زندگی اُن کا پیچھا نہ چھوڑا۔<ref>[http://www.urdupoint.com/weird/detail-news/live-news-413638.html اردو پوائنٹ۔ آرٹیکل]</ref>

سطر 29 ⟵ 25:
{{شعر|میرے ہم سائے میں جب بھی کوئی دیوار گرے|}}
{{شعر اختتام}}

{{شعر آغاز}}

سطر 41 ⟵ 34:
{{شعر|خود اپنی چاپ سن کر لرزہ بر اندام ہو جائے|}}
{{شعر اختتام}}

{{شعر آغاز}}

سطر 51 ⟵ 41:
{{شعر|فسانہٴ جگرِ لخت لخت ایسا تھا|}}
{{شعر اختتام}}

{{شعر آغاز}}

سطر 60 ⟵ 48:
{{شعر| عکس ہے کہ کانپ رہا ہے شراب میں|}}
{{شعر اختتام}}

{{شعر آغاز}}

سطر 69 ⟵ 55:
{{شعر|پھینکا تھا اس نے سنگ گلوں میں لپیٹ کے}}
{{شعر اختتام}}

خزاں کے چاند نے پوچھا یہ جھک کے کھڑکی میں

کبھی چراغ بھی جلتا ہے اس حویلی میں

یہ آدمی ہیں کہ سائے ہیں آدمیت کے

گزر ہوا ہے مرا کس اجاڑ بستی میں

سوچو توسلوٹوں سے بھری ہے تمام روح

خزاں کے چاند نے پوچھا یہ جھک کے کھڑکی میں

کبھیدیکھو چراغتو اک شکن بھی جلتانہیں ہے اس حویلیلباس میں

یہ آدمی ہیں کہ سائے ہیں آدمیت کے

گزر ہوا ہے مرا کس اجاڑ بستی میں

اتر کے ناؤ سے بھی کب سفر تمام ہوا

زمیں پہ پاؤں دھرا تو زمیں چلنے لگی

اتر گیا ترے دل میں توشعر کہلایا

سوچو توسلوٹوں سے بھری ہے تمام روح

میں اپنی گونج تھا اور گنبدوں میں رہتا تھا

دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں

میں ساحلوں میں اتر کر شکیب کیا لیتا

ازل سے نام مرا پانیوں پہ لکھا تھا

اتر کے ناؤ سے بھی کب سفر تمام ہوا

زمیں پہ پاؤں دھرا تو زمیں چلنے لگی

اتر گیا ترے دل میں توشعر کہلایا

میں اپنی گونج تھا اور گنبدوں میں رہتا تھا

میں ساحلوں میں اتر کر شکیب کیا لیتا

ازل سے نام مرا پانیوں پہ لکھا تھا

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ipaki.com/urdu/poetry/shakeeb_jalali/ شکیب کا کلام]

[[زمرہ:1934ء کی پیدائشیں]]
*[http://www.ipaki.com/urdu/poetry/shakeeb_jalali/ شکیب کا کلام]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]

[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستان میں خودکشیاں]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والےپاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1934ء کی پیدائشیں]]

[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیخودکشی کرنے والے شعرا]]
[[زمرہ:علی گڑھ کی شخصیات]]

[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستان میں خودکشیاں]]