"شہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''شہ''' یا '''چیک''' [[شطرنج]] نامی کھیل میں مخالف بادشاہ کو اپنے کسی مہرے کی زد پہ رکھنا شہ دینا کہلاتا ہے۔ شہ کی صورت میں مخالف کھلاڑی پر لازم ہے کہ فوری طور پر اپنے [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] کو شہ سے نکالے۔<br />
کوئی کھلاڑی اپنی باری میں اپنے [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] کو شہ کی حالت میں (یعنی کسی مخالف مہرے کی زد میں) نہیں لے جا سکتا۔
اسی مناسبت سے اردو میں شہ پانا یا شہ ملنا جرئت حاصل کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شہ»