"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''شہد مکھی''' [[مکھی]] کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
 
[[Imageفائل:HoneyBeeAnatomy.svg|thumbتصغیر|242px|leftبائیں|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]]
.
 
=== زیرگی ===
"اپیس" نوع کی شہد مکھی [[پھولوں]] پر جاتی ہیں اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں ([[2007ء]]-[[2009ء]]) میں امریکا میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔<ref>
[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says"
</ref>
 
=== علاماتی تذکرہ ===
[[قرآن]] میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Reflist}}
 
[[زمرہ:مسیسپی کی علامات]]
[[زمرہ:شہد]]
[[زمرہ:مسیسپی کی علامات]]