"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, typos fixed: آئمہ ← ائمہ (4) using AWB
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 28:
{{بارہ امامی
}}
'''بارہ امامی''' یا شیعہ اثنا عشریہ (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔<br />
[[پاکستان]] کی مسلم آبادی میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ <br />
اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ ائمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت [[علی بن ابی طالب]] { سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام [[علی بن ابی طالب]] علیہ السلام اور کل بارہ امام ہیں، جن کا تذکرہ احادیث میں آتا ہے۔ خاص طور پر معروف متفق علیہ حدیث نبوی {{درود}} [[حدیث جابر]] میں ان کے نام بھی نقل ہوئے ہیں۔
ان بارہ ائمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان اللہ کے نیک بندے مانتے ہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان ائمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ ائمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:
 
# امام [[علی بن ابی طالب]]
# امام [[حسن ابن علی]]
سطر 49 ⟵ 48:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:شیعہ مکاتب فکرشیعیت]]
[[زمرہ:شیعہ اثناعشری]]
[[زمرہ:شیعیت]]
[[زمرہ:شیعہ ائمہ]]
[[زمرہ:شیعہ مکاتب فکر]]