"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox artist|name=صادقین نقاش|image=Sadeqain.png|imagesize=300px|caption=The artist|birth_name=سید صادقین احمد نقوی|birth_date=[[30 جون]] [[1923ء]]|birth_place=[[امروہہ]]، [[متحدہ صوبہ جات آگرہ و اودھ]]، [[برٹش راج]]،<br/> موجودہ [[امروہہ ضلع]]، [[بھارت]]|death_date=[[10 فروری]] [[1987ء]]<br/>(عمر: 63 سال 7 ماہ 11 دن شمسی)|death_place=[[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]]|nationality=[[پاکستانی]]|field=[[اسلامی خطاطی]]، [[مصوری]]|movement=[[اسلامی خطاطی]]|Institute=[[sadequain institute of Art-+92.021.34980928]]}}
 
'''سید صادقین احمد نقوی''' (پیدائش: [[30 جون]] [[1923ء]]– وفات: [[10 فروری]] [[1987ء]]) [[پاکستان]] کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں '''صادقین''' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت [[اسلامی خطاطی]] اور [[مصوری]] ہے۔
سطر 5:
== خاندان ==
ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ [[خطاطی]] کے حوالے سے بہت پہلے سے مشہور تھا، [[1940ء]] کی دہائی میں وہ ادب کی [[ترقی پسند تحریک]] میں شامل ہوچکے تھے، ان کی شخصیت میں پوشیدہ فنکارانہ صلاحیتوں کو سب سے پہلے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم [[حسین شہید سہروردی]] نے شناخت کیا۔
== ابتدائی حالات ==
30 جون [[1920ء]] کو [[ہندوستان]] کے ممتاز علمی شہر [[امروہہ]] (اترپردیش) میں پیدا ہوئے۔<ref>[http://bio-bibliography.com/authors/view/4977 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ابتدائی تعلیم آبائی شہر [[امروہہ]] ہی میں حاصل کی، بعد ازاں [[آگرہ یونیورسٹی]] سے [[بی اے]] کیا۔ تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے خاندان کے ہمراہ [[کراچی]] آ گئے۔
 
== حالات زندگی ==
[[1940ء]] کی دہائی میں وہ ترقی پسند ادیبوں اور فن کاروں کی تحریک میں شامل ہوچکے تھے۔
== آخری ایام ==
زندگی کے آخری دنوں میں جب وہ [[فریئر ہال]] کی دیوار پر پینٹنگ میں مصروف تھے، اچانک گر پڑے اور [[10 فروری]] [[1987ء]] کو [[کراچی]] کے ایک اسپتال میں خالقِ حقیقی سے جا ملے، سخی حسن کا [[قبرستان]] ان کی آخری آرام گاہ ہے۔
 
== خدمات ==
[[فائل:Roof of Frere Hall (2).JPG|تصغیر|307x307px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
[[فائل:Roof of Frere Hall.JPG|تصغیر|302x302px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
 
ان کے فن پاروں کی پہلی نمائش [[1954ء]] میں [[کوئٹہ]] میں ہوئی تھی جس کے بعد [[فرانس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایسی نمائشیں منعقد ہوئیں۔ مارچ 1970ء میں آپ کو [[تمغا امتیاز]] اور 1985ء میں [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ آپ کو سب سے پہلے کلام [[مرزا اسد اللہ خان غالب|غالب]] کو تصویری قالب میں ڈھالنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کی خطاطی و مصوری کے نمونے [[شاہ فیصل مسجد|فیصل مسجد]] [[اسلام آباد]]، [[فریئر ہال]] کراچی، [[قومی عجائب گھر پاکستان|نیشنل میوزیم کراچی]]، [[صادقین آرٹ گیلری]] اور دنیا کے ممتاز عجائب گھروں میں موجود ہیں۔
 
ان کی دیوار گیر مصوری کے نمونوں (میورلز) کی تعداد کم وبیش 35 ہے جو آج بھی [[بینک دولت پاکستان|اسٹیٹ بینک آف پاکستان]]، فریئر ہال کراچی، [[لاہور عجائب گھر|لاہور میوزیم]]، [[جامعہ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]، [[منگلا بند|منگلا ڈیم]]، [[جامعہ علی گڑھ|علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]، [[بنارس|بنارس ہندو یونیورسٹی]]، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف جیولوجیکل سائینسز، اسلامک انسٹی ٹیوٹ دہلی اور ابو ظہبی پاور ہاؤس کی دیواروں پر سجے شائقینِ فن کو مبہوت کر رہے ہیں، صادقین نے [[جناح اسپتال]] اور پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کے لیے بھی ابتدا ہی میں میورلز تخلیق کیے تھے جو پُر اسرار طور پر غائب ہوچکے ہیں۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.akhbar-e-jehan.com/august2012/27-08-2012/aapkekhat_3.asp| تاریخ اشاعت = 27 اگست تا 2 ستمبر 2012 صفحہ 3 | عنوان =صادقین | ترجمہ عنوان = | ناشر = ہفت روزہ اخبار جہاں | زبان =}}</ref>
سطر 26:
ان کی شاعری کی کتابیں ہیں
* رقعات صادقین
* رباعیات صادقین
== اعزازات ==
* مارچ 1970ء میں [[تمغا امتیاز]]
* 1985ء میں [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]]
 
== تاثرات ==
صادقین کی خطاطی اور مصوری اتنی منفرد اور اچھوتی تھی کہ ان کے دور ہی میں ان کے شہ پاروں کی نقل ہونے لگی تھی اور بہت سے مصوروں نے جعلی پینٹنگز بنا کر اور ان پر صادقین کا نام لکھ کر خوب مال کمایا جبکہ خود صادقین نے شاہی خاندانوں اور غیر ملکی و ملکی صاحبِ ثروت افراد کی جانب سے بھاری مالی پیشکشوں کے باوجود اپنے فن پاروں کا بہت کم سودا کیا۔
 
سطر 39:
 
=== بیرونی روابط برائے مطالعہ ===
* [http://makki.urducoder.com/?p=3765&utm_source=feedburner&utm_medium=email&utm_campaign=Feed%3A:+makki-ka-blog+%28%D9%85%DA%A9%DB%8C(مکی+%DA%A9%D8%A7کا+%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%29بلاگ) صادقین۔ مکی کا بلاگ]
* [http://sadequain.net/index.htm '''Official Sadequain Foundation''']
* [http://www.sadequainfoundation.com/ '''Sadequain Foundation based in California ''']
* [http://www.lailashahzada.com/Recognition/Stamps/Default.aspx '''Ten Great Painters Stamps by Pakistan Post''']
* [http://www.eamroha.com/amrohainternationalsociety/sadequain.htm Sadequain: The Holy Sinner] Multimedia Project by Mohatta Palace Museum
* [https://archive.is/20130416131441/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_31-12-2002_pg3_6 Sadequain – as I know him]
* [http://www.mughalarts.com/sadequain/biography.htm Sadequain work and biography]
* [http://www.pakpost.gov.pk/stamps2006.html Posthumous tribute to Ten Great Painters by Pakistan Post]
 
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}
 
[[زمرہ:عربی1923ء زبانکی کے خطاطپیدائشیں]]
[[زمرہ:مسلم1930ء مصورکی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1987ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اردو مرثیہ نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مصور]]
[[زمرہ:کراچی کے فنکار]]
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]
[[زمرہ:پاکستانی خطاط]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی شیعہ]]
[[زمرہ:پاکستانی فنکار]]
[[زمرہ:1930ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1987ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصور]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ضلع کراچی]]
[[زمرہ:اردو مرثیہ نگار]]
[[زمرہ:ضلع امروہہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:1923ءضلع کی پیدائشیںکراچی]]
[[زمرہ:پاکستانیعربی شعرازبان کے خطاط]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے فنکار]]
[[زمرہ:ضلعمسلم کراچیمصور]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]