"صباغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
صباغ(pigment)
صبغہ؛ جمع: اصبغہ،[[رنگ]]؛ روغن؛ رنگنے والا مواد یا جوہر؛ خاص طور پر خُشک [[جوہر]]، عموماً پسا ہوا سفوف، جسے اگر ایسے مائع میں ملایا جاتا ہے جس میں وہ کسی قدر ناقابل حل ہوتا ہے تو وہ پینٹ بن جاتا ہے ؛ روشنائی یا اس کی طرح کا۔ ([[حیاتیات]]) کوئی جوہر جس کی موجودگی جانوروں یا پودوں کے نسیجوں یا خلیوں میں انھیں رنگدار کر دیتی ہے۔(فعل متعدی) رنگنا؛ رنگ کرنا؛ رنگ دینا۔<ref>^ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اصبغہ]]
[[زمرہ:نامکمل]]
[[زمرہ:اصبغہ]]