"صحرائے موجاو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
== صحرائے موجاو ==
[[تصویرفائل:JT17M.jpg|thumbتصغیر|300px|صحرائے موجاو]]
صحرائے موجاو جنوب مشرقی [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]]، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربی [[نیواڈا]]، شمال مغربی [[ایریزونا]] اور جنوب مغربی [[یوٹاہ]] پر مشتمل ہے۔ موجاو صحرا کی حد [[جوشوا]] درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہر [[لینکسٹر]]، [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]]، [[وکٹر ول]]، کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہر [[لاس ویگاس]]، [[نیواڈا]] شامل ہیں۔
 
== آب و ہوا ==
صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے۔ یہاں کا [[درجہ حرارت]] انتہائی ہوتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت 20 [[فارنہائٹ]] سے 0 فارنہائٹ اور گرمیوں میں 120 سے 130 درجہ فارنہائٹ ہوتا ہے۔
 
{{صحرا}}
 
[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:جغرافیہ انیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ سان برنارڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ کیرن کاؤنٹی، کیلیفورنیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ موہیو کاؤنٹی، ایریزونا]]
[[زمرہ:جغرافیہ سان برنارڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا]]
[[زمرہ:شمالی امریکہ کے صحرا]]
[[زمرہ:جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:امریکینشمالی امریکہ کے صحرا]]
[[زمرہ:صحرا]]