"صحیح بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
صحیح بخاری ([[عربی زبان|عربی]] :[[الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ]]:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے '''البخاری''' یا '''صحیح بخاری شریف''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[امام بخاری|محمد بن اسماعیل بخاری]] کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ احادیث ہے جو [[صحاح ستہ]] کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہ [[حدیث|احادیث]] روئے زمین پر [[قرآن]] کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔<ref>[http://www.ummah.net/Al_adaab/hadith/bukhari/index.html امہ کی ویب سائٹ]
</ref>
== عُنوان و موضوعات ==
کتاب کو کئی بڑے اور بہت سے چھوٹے حِصّوں میں موضوع وار ترتیب دیا گیا۔ بڑے حصوں کو کتاب اور چھوٹے حصوں کو باب کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔ بڑے موضوعات مندرجۂ ذیل ہیں۔
{{colbegin|3}}
سطر 47:
# کتاب المظالم
# کتاب الشرکہ
# كتاب الرهن
# كتاب العتق
# كتاب الهبة وفضلها
# كتاب الشهادات
# كتاب الصلح
# كتاب الشروط
# كتاب الوصايا
# كتاب الجهاد والسير
# مزید 50 ابواب ہیں۔۔۔
{{colend}}
 
سطر 83:
* شرح ابن البطال تصنیف ابوالحسن [[علی بن خلاف]] بن عبد المالک
* المطیری الابواب البخاری تصنیف [[ناصر الدین]] بن المنیر
* نعمت الباری فی شرح صحیح بخاری تصنیف غلام رسول سعیدی
 
== حوالہ جات ==
سطر 98:
{{محمد2}}
 
[[زمرہ:علوم حدیث]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب]]
[[زمرہ:سنی کتب احادیث]]
[[زمرہ:کتب حدیث]]
[[زمرہ:صحاح ستہ]]
[[زمرہ:علوم حدیث]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:کتب حدیث]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب]]