"صدر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Jean-Baptiste van Mour 004.jpg|thumbتصغیر|صدراعظم ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے]]
'''صدر اعظم''' یا '''[[عثمانی وزیر اعظم|وزیر اعظم]]''' (Grand Vizier) ([[عثمانی ترکی]]: صدر اعظم یا وزیر اعظم) [[سلطنت عثمانیہ]] کے دور میں سلطان کے وزراء میں سب سے اہم عہدہ تھا۔ صدر اعظم کو بے پناہ اختیارات حاصل تھے اور [[سلیمان اعظم|سلیمان قانونی]] کے دور سے [[محمود دوم|محمود ثانی]] کے دور تک، جب سلطان نے دربار میں آنا اور اہم اجلاسوں میں شرکت کرنا چھوڑ دیا تھا، اجلاس کی قیادت صدر اعظم ہی کیا کرتے تھے۔ دیگر وزراء کے مقابلے میں صدر اعظم کو زیادہ اہمیت اس لیے بھی حاصل تھی کیونکہ سلطان کی مہر اسی کے پاس ہوا کرتی تھی اور وزراء کا اجلاس بھی یہی طلب کیا کرتا تھا جو [[توپ قاپی محل]] میں ہوا کرتا تھا۔ اس کے دفاتر [[باب عالی]] میں واقع ہوتے تھے۔
صدراعظم کے علاوہ انہیں وزیر اعظم، صدر عالی، وکیل مطلق، صاحب دولت، سردار اکرم، سردار اعظم اور ذات آصفی بھی کہا جاتا تھا۔
سطر 7:
آخری عہد میں [[طلعت پاشا]]، [[اسماعیل انور پاشا]] اور [[احمد جمال پاشا]] نے عالمی شہرت سمیٹی۔ یہ تینوں [[تین پاشا]] (انگریزی: Three Pashas، [[ترک زبان|ترک]]:اُچ پاشالر، Üç Paşalar) کہلاتے تھے۔
(عثمانیہ ترکی: صدر اعظم یا وزیر اعظم)
 
 
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]