"صدر جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''صدر جمہوریہ''' کا عہدہ [[جمہوریہ]] کے طور پر قائم ممالک میں [[صدر مملکت]] کا درجہ رکھتا ہے۔ [[صدارتی نظام|صدارتی نظام حکومت]] والے ممالک جیسے [[امریکا]] میں صدر کافی وسیع الاختیار ہوتا ہے اور اپنے طور فیصلے لینے کا مجاز رکھتا ہے۔ تاہم [[پارلیمانی نظام|پارلیمانی نظام حکومت]] جیسے کہ [[بھارت]] میں صدر رسمی طور پرصدر مملکت ہو کر بھی [[وزیراعظم]] اور [[کابینہ]] کے فیصلوں کے تابع ہوتا ہے اور رعمومًا از خود اہم فیصلے نہیں کرتا۔
 
== پارلیمانی نظام حکومت میں صدر کا پس منظر ==
عمومًا پارلیمانی نظام حکومت میں صدر سیاسی پس منظر کا حامل ہوتا ہے۔ مگر کبھی استثنائی صورت حال بھی رونما ہوتی ہے جیسے کہ [[سروپلی رادھا کرشنن]] اور [[عبد الکلام| ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام]] دو ایسے بھارت کے صدر گزرے ہیں جن کا سیاسی کریئر نہیں تھا۔<ref>
[http://urdu.siasat.com/news/%D8%B5%D8%AF%D8%B1صدر-%D8%A7%D9%88%D8%B1اور-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8نائب-%D8%B5%D8%AF%D8%B1صدر-%DA%A9%D8%A7کا-%D8%B9%DB%81%D8%AF%DB%81عہدہ-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8Cسیاسی-%D8%B4%D8%AE%D8%B5شخص-%DA%A9%D9%88کو-%DB%81%DB%8Cہی-684823/ صدر اور نائب صدر کا عہدہ سیاسی شخص کو ہی دیا جائے: پرنب مکرجی] </ref>
 
== صدارتی نظام حکومت میں صدر کا پس منظر ==
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پارلیمانی نظام]]
* [[صدارتی نظام|صدارتی نظام]]
* [[جمہوریہ]]
* [[جمہوریت]]
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:القاب]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نظامتی پیشے]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:صدور]]
[[زمرہ:القابمناصب اقتدار]]
[[زمرہ:نظامتی پیشے]]