"صغیر ملال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym =صغیر ملال{{سخ}}
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1951|02|15}}ء
| birth_place = {{سخ}}[[راولپنڈی]]، [[پاکستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|1992|01|26|1951|02|15}}
| death_place = {{سخ}}[[کراچی]]، پاکستان
| occupation = افسانہ نگار، [[شاعر]]، [[مترجم]]
| nationality ={{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
سطر 22:
| genre = [[افسانہ]]، ناول، غزل، نظم، ترجمہ
| subject =
| notableworks = انگلیوں پر گنتی کا زمانہ<br />بے کار آدمی<br />آفرینش<br />نابود<br /> بیسویں صدی کے شاہکار افسانے
| influences =
| influenced =
سطر 33:
'''صغیر ملال''' (پیدائش: [[15 فروری]]، [[1951ء]] - وفات: [[26 جنوری]]، [[1992ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور [[شاعر]]، افسانہ نگار، ناول نگار اور [[مترجم]] تھے۔
 
== حالات زندگی و ادبی خدمات ==
صغیر ملال [[15 فروری]]، [[1951ء]] میں راولپنڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4564 صغیر ملال، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 697، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے بہت مختصر وقت میں بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی ناوقت موت کی وجہ سے ادھوری رہ گئیں۔ ان کے افسانوی مجموعوں '''انگلیوں پر گنتی کا زمانہ، بے کار آمد'''، ناول '''آفرینش''' اور '''نابود'''، شعری مجموعہ '''اختلاف''' اور تراجم میں '''بیسویں صدی کے شاہکار افسانے''' کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==
سطر 52:
{{شعر|پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں|اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے}}
{{شعر| دائرے چند ہیں گردش میں ازل سے جو یہاں|کوئی بھی چیز ہمیشہ نہیں رہنے دیتے}}
{{شعر| زندگی پیاری ہے لوگوں کو اگر اتنی '''ملال'''|کیوں مسیحاؤں کو زندہ نہیں رہنے دیتے<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84غزل-%DA%A9%D8%B3%DB%8Cکسی-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86انسان-%DA%A9%D9%88کو-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7اپنا-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BAنہیں-%D8%B1%DB%81%D9%86%DB%92رہنے-%D8%AF%DB%8C%D8%AA%DB%92دیتے-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D8%B1صغیر-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%84ملال.7254/ کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے (غزل)، صغیر ملال، '''اردو ویب'''، پاکستان]</ref>}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر آغاز}}
سطر 65:
 
== وفات ==
صغیر ملال [[26 فروری]]، [[1992ء]] کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔<ref name="bio-bibliography.com" /><ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1992ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1951ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی1992ء مسلمکی شخصیاتوفیات]]
[[زمرہ:اردو ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:اردو ناول نگار]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی مترجمین]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]