"صفوی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات عراق}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 15:
[[اسماعیل صفوی|شاہ اسماعیل صفوی]] جس وقت تخت پر بیٹھا تو اس کی عمر اپنے ہمعصر [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] کی طرح صرف تیرہ سال تھی لیکن اس نے کم عمری کے باوجود حالات کا مقابلہ غیر معمولی ذہانت اور شجاعت سے کیا۔ [[باکو]] اور [[شیروان]] کو فتح کرنے کے بعد شاہ اسماعیل نے 1499ءمیں [[تبریز]] پر قبضہ کرکے [[آق قویونلو]] حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
 
[[ملففائل: Shah_Ismail_I.jpg|thumbتصغیر|شاہ اسماعیل اول]]
 
1503ء تک اسماعیل نے جنوب میں [[شیراز]] اور [[یزد]] تک، مشرق میں [[استرایار]] تک اور مغرب میں [[بغداد]] اور [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] تک اپنی سلطنت کی حدوں کو بڑھالیا۔ [[ہرات]] میں تیموری حکمران [[حسین بائیقرا]] کے انتقال کے بعد [[شیبانی خان ازبک]] [[ہرات]] اور [[خراسان]] پر قابض ہو گیا تھا۔ 1510ء میں [[مرو]] کے قریب طاہر آباد میں شیبانی خان اور اسماعیل میں سخت جنگ ہوئی جس میں ازبکوں کو شکست ہوئی اور شیبانی خان مارا گیا۔ ازبکوں کی شکست کے بعد [[خراسان]] بھی اسماعیل کے قبضے میں آ گیا۔ اب وہ [[ایران]]، [[عراق]] اور [[شیروان]] کا بلا شرکت غیر ے مالک ہو گیا تھا اور اس کی طاقت اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی۔
سطر 47:
[[عباس اول|عباس اعظم]] کا دور خاندان صفویہ کا عہد زریں ہے۔ محمد خدا بندہ کے بعد جب وہ ایران کے تخت پر بیٹھا تو اس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ ایران کے شمال مغربی حصوں پر عثمانی ترک قابض تھے اور مشرق میں خراسان ازبکوں کے قبضے میں تھا یا ان کی تاخت و تاراج کا ہدف بنا ہوا تھا۔ اندرون ملک بھی بے امنی تھی اور صوبوں کے امرا سرکشی اختیار کیے ہوئے تھے۔
 
[[ملففائل: Naghshe_Jahan_Square_Isfahan_modified.jpg|thumbتصغیر|300px|اصفہان کا میدان{{زیر}} نقش{{زیر}} جہاں]]
 
عباس نے اس صورت حال کا بڑے تدبر اور ہوشیاری سے مقابلہ کیا۔ اس نے سب سے پہلے ترکوں سے معاہدہ کر لیا اور آذربائیجان، گرجستان اور [[لورستان]] کا ایک حصہ ا{{پیش}}ن کے حوالے کر دیا۔ شاہ اسماعیل کے زمانے میں ایران میں اصحاب کرام پر تبرا بھیجنے کی جو قبیح رسم چلی آ رہی تھی، اس کو بھی بند کرادیا اور اس طرح عثمانی ترکوں کو ایک حد تک مطمئن کر دیا۔ مغربی سرحد سے مطمئن ہونے کے بعد شاہ عباس نے خراسان کی طرف توجہ کی۔ ازبکوں کا طاقتور حکمران [[عبداللہ خان]] 1598ء میں مرچکا تھا۔ اس لیے شاہ عباس نے اسی سال آسانی سے ازبکوں کو خراسان سے نکال دیا اور صفوی سلطنت کی حدود ہرات اور مرو تک وسیع کر دیں۔
سطر 53:
=== فتوحات ===
 
[[ملففائل:Map_Safavid_persia.png|thumbتصغیر|300px|صفوی سلطنت مختلف ادوار میں]]
 
مشرقی سرحدوں کو مستحکم کرنے کے بعد شاہ عباس نے ترکوں سے مقابلے کی تیاریاں شروع کیں۔ اس نے ترکوں کی فوج ینی چری کے نمونے پر ایک فوج تیار کی جو "[[شاہ سورن]]" کہلاتی تھی اور گرجستان اور آرمینیا کے نو مسلموں پر مشتمل تھی لیکن ایرانیوں کی سب سے بڑی کمزوری توپ خانے کی عدم موجودگی تھی۔ اس وقت جبکہ ساری دنیا میں توپوں کا رواج ہوچکا تھا اور خود ایران کے مغرب میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] ترک اور مشرقی میں دہلی کے [[مغل]] سلاطین توپیں استعمال کر رہے تھے، ایرانی فوج ابھی تک اس اہم جنگی ہتھیار سے محروم تھی۔ مغربی قومیں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے زمانے سے اس پالیسی پر عمل پیرا تھیں کہ [[مشرق وسطی{{ا}}]] کی طاقتور مسلمان حکومتوں کا زور توڑنے کے لیے دوسری مسلمان حکومتوں کا تعاون حاصل کریں۔ اس غرض سے انہوں نے مصر کے [[مملوک|مملوکوں]] اور ترکی کے عثمانیوں کے خلاف [[مغول|منگولوں]]، [[باطنیہ|باطنیوں]] اور [[آق قویونلو]] ترکمانوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کی اور اب وہ عثمانی ترکوں کا زور توڑنے کے لیے ایران کی صفوی حکومت کا تعاون حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ طہماسپ کے زمانے میں [[ایلزبتھ اول|ملکہ ایلزبتھ]] اس مقصد میں ناکام ہو گئی تھی لیکن شاہ عباس کے دور میں ان کو اس مقصد کے حصول میں خاصی کامیابی ہوئی۔
سطر 75:
== زوال اور خاتمہ ==
 
[[ملففائل:40sotoon.jpg|thumbتصغیر|300px|چہل ستون]]
 
عباس کے بعد صفوی خاندان میں 4 حکمران ہوئے۔ عباس کا جانشیں [[شاہ صفی]] (1629ء تا 1641ء) نہایت ظالم اور سفاک تھا۔ اس کے عہد میں 1634ء میں بغداد پر ترکوں نے اور 1638ء میں [[قندھار]] پر دہلی کے مغلوں نے قبضہ کر لیا۔ اگرچہ خراسان پر ازبکوں کے حملے اس نے پسپا کر دیے۔
سطر 103:
! style="background-color:#F0DC82" width=9% | وفات
|-
|align="center"|[[ملففائل:Shah Ismail.JPG|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو المظفر خطائی}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[اسماعیل صفوی|اسماعیل‎ ابن شیخ حیدر]]}}
سطر 110:
|align="center"|1524ء
|-
|align="center"|[[ملففائل:Tahmasb-1.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو الفتح}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[طہماسپ اول|طہماسپ ابن اسماعیل]]}}
سطر 117:
|align="center"|1576ء
|-
|align="center"|[[ملففائل:Shah Ismayil II.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو المظفر}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[اسماعیل ثانی|اسماعیل میرزا ابن طہماسپ]]}}
سطر 124:
|align="center"|1577
|-
|align="center"|[[ملففائل:Mohammen xudabende Sefevid.jpg |90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو المظفر}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[محمد خدابندہ‎|محمد خدابندہ‎ ابن طہماسپ]]}}
سطر 131:
|align="center"|1595
|-
|align="center"|[[ملففائل:Shah Abbas I.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|شاہ عَباس بُزُرگ‎}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[عباس اول|عباس ابن محمد خدابندہ‎]]}}
سطر 138:
|align="center"|1629
|-
|align="center"|[[ملففائل:Shah Safi.png|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|شاہ صفی}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ صفی|ابو الناصر سام میرزا ابن محمد باقر فیضی ابن عباس]]}}
سطر 145:
|align="center"|1642
|-
|align="center"|[[ملففائل:Shah Abbas II holding a falcon.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو المظفر}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ عباس ثانی|عباس ابن شاہ صفی]]}}
سطر 152:
|align="center"|1667
|-
|align="center"|[[ملففائل:Suleiman I of Persia.jpg |90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|ابو المنصور}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ سلیمان‎ صفوی|سلیمان‎ ابن عباس]]}}
سطر 159:
|align="center"|1694
|-
|align="center"|[[ملففائل:Sultan Husayn by Bruyn.jpg |90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|العادل، الکامل، الھادی، الواثق، ابو المظفر}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ سلطان حسینی|سلطان حسین‎ میرزا ابن سلیمان‎]]}}
سطر 167:
|-
|- style="background:yellow"
|align="center"|[[ملففائل:SHAH-MAHMUD-HOTAK.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|شاہ افغان}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ محمود ہوتکی]]}}
سطر 175:
|-
|- style="background:yellow"
|align="center"|[[ملففائل:Ashraf Shah Hotaki 1725-1729.jpg|90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|شاہ افغان}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ أشرف ہوتکی]]}}
سطر 192:
|align="center"|[[90px]]
|align="center"|{{Nastaliq|}}
|align="center"|{{Nastaliq|[[شاہ عباس سوم‎|عباس ابن طہماسپ ثانی]]}}<br /><small>[[نادر شاہ]] کے زیر سایہ ایک کٹھ پتلی شاہ </small>
|align="center"|؟
|align="center"|{{Nastaliq|تاجداری بنیادی طور پر [[نادر شاہ]] نے ختم کر دی 1732–1736}}
|align="center"|1739 - 40؟
|}
 
{{-}}
 
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[اسماعیل صفوی|شاہ اسماعیل صفوی]]
* [[طہماسپ اول|طہماسپ]]
سطر 207 ⟵ 204:
 
{{سلطنتیں}}
 
{{تاریخ اسلام}}
 
{{موضوعات عراق}}
 
[[زمرہ:صفوی خاندان]]
[[زمرہ:صفوی سلطنت]]
[[زمرہ:ایران اور فارس میں بادشاہت]]
[[زمرہ:ایران کی مملکتیں اور سلطنتیں]]
[[زمرہ:ایرانی شاہی خاندان]]
[[زمرہ:ایران اور فارس میں بادشاہت]]
[[زمرہ:ایشیا میں 1501ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ایشیاء کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:تاریخ جارجیاآذربائیجان]]
[[زمرہ:تاریخ آرمینیا]]
[[زمرہ:تاریخ آذربائیجانجارجیا]]
[[زمرہ:تاریخ داغستان]]
[[زمرہ:تاریخ جارجیا]]
[[زمرہ:تاریخ عراق]]
[[زمرہ:تاریخ قفقاز]]
[[زمرہ:تاریخ فارس]]
[[زمرہ:مشرقتاریخ وسطی کے سابقہ ممالکقفقاز]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:ایشیاءشاہان کی سابقہ بادشاہتیںصفوی]]
[[زمرہ:صفوی خاندان]]
[[زمرہ:مسلم شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:صفویمشرق سلطنتوسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:شاہان صفوی]]