"صفیہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[صحابی|صحابیہ]] جو [[عبدالمطلب]] کی صاحبزادی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی پھوپھی تھیں۔
 
== نام و نسب ==
صفیہ نام، عبد المطلب جدّ رسول اللہﷺ کی دختر تھی، والدہ کا نام '''ہالہ بنت وہب''' جو [[حضرت آمنہ بنت وہب]] کی بہن تھیں اس لحاظ سے '''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ [[سید الشہداء]] [[حمزہ بن عبدالمطلب|حضرت حمزہ]] کی حقیقی بہن تھیں۔
== ازدواجی حیثیت ==
سطر 9:
آپ عشرہ مبشرہ میں شامل[[زبیر ابن العوام]] کی والدہ تھیں۔
== قبول اسلام ==
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی [[بعثت]] کے ساتھ ہی آپ نے [[اسلام]] قبول کر لیا۔ آنحضرتﷺ کی تمام پھوپھیوں میں یہ شرف صرف صفیہ کو حاصل ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کیا اسد الغابہ میں ہے:
وَالصَّحِیْحُ اَنَّہٗ لَمْ یُسْلِمْ غَیْرُھَا۔
’’یعنی صحیح یہ ہے کہ ان کے سوا آنحضرتﷺ کی کوئی پھوپھی ایمان نہیں لائیں۔‘‘
سطر 21:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{صحابیات}}
 
[[زمرہ:بنو ہاشم]]
[[زمرہ:569ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:بنو ہاشم]]
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:صحابیات]]
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]