"ضلع مردان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Mardan.svg|300px|thumbتصغیر|leftبائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع مردان کا محل وقوع]]
 
صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ '''ضلع مردان''' صوبہ خیبر پختونخوا میں [[سوات]] روڈ پر واقع ہے۔ يہ صوبہ خیبر پختونخوا کا بہت پرانا ضلع ہے جو 1937ميں وجود ميں آيا۔[[پشاور]] اور [[مالاکنڈ]] ڈویژن کے بيچ ميں واقع ہے۔ زمانہ قديم سے يہ ضلع ايک زرعي علاقہ رہاہے۔ جو گنے،تمباکو اورميوہ جات کيلئے بہت مشہور ہے۔يہاں في ايکڑ پيداوار بہت بہتر ہے۔ دوسرے اضلاع کے مقابلے ميں يہ ضلع ايک مضبوط صنعتي حیثیت رکھتا ہے۔ جغرافيائي محلِ وقوع کے اعتبار سے مردان کو دوسرے علاقوں پر قدرتي طور پر فوقيت حاصل ہے۔ تحصيل [[صوابی]] الگ ہونے پرضلع مردان صرف دو تحصيلوں مردان اور [[تخت بھائی]] پرمشتمل رہ گیا ہے۔ سياسي ،سماجي اور ثقافتي اقدار کي وجہ سے يہ علاقہ بہت حساس ہے۔ یہ ضلع زراعت پر مبني صنعتي بنياد کا حامل ہے۔ صوبے کي صنعتي ترقي ميں مردان کو ايک اہم مقام حاصل ہے۔يہي وجہ ہے کہ يہاں سے بہت سي اشياء پسماندہ علاقوں کو برآمد کي جاتي ہيں۔ جغرافيائي محلِ وقوع، اچھي معاشي استعداد اور وسيع سرکاري سرمايہ کاري کي وجہ سے یہ ضلع کافی اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں پر ایک بڑی شوگر مل بھی ہے۔ [[تخت بھائی]] اور [[شہباز گڑھی]] ميں آثارقديمہ کي موجودگي اِس ضلع ميں سيرو سياحت کو سائنسي بنيادوں پر استوار کرنے کي ضرورت اُجاگرکرتي ہے۔ فوجي چھائوني اس علاقے کي ترقي ميں اہم کردار ادا کر رہي ہے۔
 
== شماریات ==
* ضلع کا کُل رقبہ 1632 مربع کلوميٹر ہے۔
 
* یہاں في مربع کلو میٹر 1096 افراد آباد ہيں
*ضلع کا کُل رقبہ 1632 مربع کلوميٹر ہے۔
* سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1799000 تھی
*یہاں في مربع کلو میٹر 1096 افراد آباد ہيں
* دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
*سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1799000 تھی
* کُل قابِل کاشت رقبہ112900 ہيکٹيرزھے
*دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
*کُل قابِل کاشت رقبہ112900 ہيکٹيرزھے
 
تعلیمی ادارے:
سطر 17 ⟵ 16:
{{خیبر پختونخوا}}
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع مردان]]
[[زمرہ:پاکستان کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]