"ضیا دوبرقیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
ضیا برقیرہ (photodiode) ایک [[نیم موصل]] [[ضیا برقی]] (photoelectric) [[اختراع]] ہوتی ہے جس میں [[نوریہ|نورات]] ([[روشنی]] یا ضیا) کو [[برقی رو|جار یعنی current]] یا [[voltage]] میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ اس بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ضیا برقیرہ ایک حساس{{زیر}} نور اختراع ہے جو روشنی ([[نوریہ|نورات]]) پڑنے پر ان کو [[برقی رو|برقی جار]] میں بدل دیتا ہے جس کی پیمائش اور تضخیم و تکثیر کی جاسکتی ہے اور یوں اس کے ذریعہ سے [[مکشاف]] [[نوریہ|نور]] ممکن ہو جاتا ہے
 
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:بصری اختراعات]]
[[زمرہ:بصری برقیات]]
[[زمرہ:نوریات]]
[[زمرہ:بصری اختراعات]]
[[زمرہ:برقیات]]