"طارق بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 27:
}}
 
[[ملففائل:Tariq at Gibraltar.jpg|thumbتصغیر|جبل الطارق پر کشتیاں جلانے کا حکم]]
 
'''طارق بن زیاد''' (انتقال [[720ء]]) [[بربر]] نسل سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] اور [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے جرنیل تھے۔ انہوں نے [[711ء]] میں [[ہسپانیہ]] (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے [[یورپ]] میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر [[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] کے نائب تھے جنہوں نے ہسپانیہ میں وزیگوتھ بادشاہ کے مظالم سے تنگ عوام کے مطالبے پر طارق کو ہسپانیہ پر چڑھائی کا حکم دیا۔
سطر 35:
[[30 اپریل]] 711ء کو طارق کی افواج [[جبرالٹر]] پر اتریں۔ واضح رہے کہ [[جبل الطارق|جبرالٹر]] اس علاقے کے عربی نام جبل الطارق کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اسپین کی سرزمین پر اترنے کے بعد طارق نے تمام کشتیوں کو جلادینے کا حکم دیا۔ تاکہ فوج فرار کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔
 
[[ملففائل: Battle of Guadalete.jpg|thumbتصغیر|جنگ وادی لکہ]]
 
انہوں نے 7 ہزار کے مختصر لشکر کے ساتھ پیش قدمی شروع کی اور بعد ازاں [[19 جولائی]] کو [[جنگ وادی لکہ]] میں وزیگوتھ حکمران [[لذريق|لذریق]] کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔
سطر 41:
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں [[دمشق]] طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ [[ولید بن عبدالملک|ولید اول]] سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
 
[[زمرہ:ساتویں670ء صدیکی کے مسلمانپیدائشیں]]
[[زمرہ:720ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کی بربر شخصیات]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے مسلمان]]
[[زمرہ:ساتویںالاندلس صدیکے کیاموی بربر شخصیاتگورنر]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کی بربرالجزائری شخصیات]]
[[زمرہ:جبلاموی الطارق کی عسکری تاریخجوامع]]
[[زمرہ:اندلسی شخصیات]]
[[زمرہ:670ءبربر کی پیدائشیںشخصیات]]
 
 
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں ہسپانیہ]]
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں پرتگال]]
[[زمرہ:تاریخ جبل الطارق]]
[[زمرہ:جبل الطارق کی عسکری تاریخ]]
[[زمرہ:جبل الطارق میں اسلام]]
[[زمرہ:720ءساتویں صدی کی وفیاتبربر شخصیات]]
[[زمرہ:بربرساتویں شخصیاتصدی کے مسلمان]]
[[زمرہ:الجزائریقرون شخصیاتوسطی میں پرتگال]]
[[زمرہ:امویقرون جوامعوسطی میں ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مسلم جوامع]]