"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Tib.PNG|thumbتصغیر|leftبائیں|[[طبیب]] ایک بچے کا معائنہ کر رہا ہے۔]]
[[ملففائل:Drug ampoule JPN.jpg|تصغیر|نئے زمانے کے طب یا دوائیاں]]
 
علم طب؛ صحت سے متعلق [[معلومات]] کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں [[تندرستی]] کی نگہداری و بقا اور بصورت ِ[[مرض]] و [[ضرر]]، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ [[تاریخ طب]] کسی اور مضون میں درج کی جائے گی، اس مضمون میں صرف جدید طب کے موجودہ خدوخال پر نظر ڈالی گئی ہے۔
سطر 7:
 
بنیادی طور پر طب کو دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؛
 
* [[اساسی طب]] (Basic Medicine) جو [[تشریح]]، [[حیاتی کیمیاء]] اور [[فعلیات]] جسیے بنیادی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کا مرض یا مریض پر براہ راست عملی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عملی استعمال کے لیے ایک بنیاد فراہم کرتے ہیں
* [[سریری طب]] (Clinical Medicine) جس کو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی [[معلومات]] کو علاج و معالجہ کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ [[طبی علاج]]، [[جراحت|جراحی]] اور [[علم الادویہ]] ہیں جو [[اساسی طب]] کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
سطر 17 ⟵ 16:
* [http://ucadhadi.fr.gd medecine education in Senegal]
 
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:علوم صحت وطب]]
[[زمرہ:طب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»