"گنبد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Gunbad-khadhra.jpg|thumb|250px|سبز گنبد جو کہ روضہ رسول [[محمد]] صلی اللہ علیہ وسلم پر بارہویں صدی میں بنایا گیا۔]]
[[Image:StPetersDomePD.jpg|thumb|250px|سینٹ پیٹرز بیلسکا کا گنبد جو کہ روم میں واقع ہے اور 1590ء کے بعد مکمل ہوا۔]]
'''گنبد'''، تعمیرات کا ایک جزو ہے جس کا اوپری حصہ ایک خالی گول احاطے کی مانند ہوتا ہے۔ گنبد مختلف قسم کے اجزاء سے تعمیر کیا جاتا ہے جس کی تاریخ تعمیرات میں انتہائی پرانی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت آئی ہے۔<br />