"طبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Typhoid inoculation2.jpg|تصغیر|طبیب]]
 
'''طبیب''' حاملِ [[طب]] کو کہتے ہیں۔ لفظ ِ "طب "قدیم قبطی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی" حیران کن عمل" یا " [[جادو]]" کے ہیں۔ اس کی باقاعدہ تعلیم بقراط 460 – c. 370 BC کے دور سے شروع ہوئی۔ اور یونانی حکماءواضح طور پر ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔ کتابی شکل میں طبی تحقیق کا اآغاز امحو طب( جو ہرمس اول یا[[حضرت ادریس]] کے شاگرد تھے) سے ہوا۔