"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ <br />
طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:<br />
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔<br /> اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:لمبائی]]
[[زمرہ:امواج]]
[[زمرہ:لمبائی]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]