"طَفرَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{ٹ}} طفرہ {{ن}} (mutation) دراصل وراثی مادے ([[ڈی این اے|DNA]] یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]]) میں موجود [[وراثہ|وراثوں]] کی ترتیب یا متوالیہ ([[مُتَوالِيَہ|sequence]]) میں پیدا ہونے والی کسی بھی [[پیدائشی]] یا [[مکتسب|بعد از پیدائشی]] ترمیم یا تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ اور جیسا کہ جینز یا وراثوں کی یہ ترتیب یا متوالیہ، T, C, G, A اور U سے بننے والے [[زوج قواعد]] پر مشتمل ہوتی ہے لہذا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی ایک یا زا‏‏ئدزائد زوج قواعد میں پیدا ہوجانے والی تبدیلی کو طفرہ یا میوٹیشن کہتے ہیں، اس عمل کی وضاحت درج ذیل میں دیے گئے DNA کے ایک چھوٹے سے قطعے کی متوالیہ سے ہوجاتی ہے کہ جسمیں زوج قواعد (AT) میں پیدا ہونے والے طفرہ کی وجہ سے ایڈنین (A) کا قاعدہ، تھائمین (T) کے قاعدے سے بدل جاتا ہے
* <u> مثال </u>
: <p align="right"><font face="arial"> A<font color="ff0000">'''A'''</font>GGCTAA</font> &nbsp; &nbsp; میں موجود A یعنی ایڈنین کا قاعدہ</p>
: <p align="right"><font face="arial"> A<font color="ff0000">'''T'''</font>GGCTAA</font> &nbsp; &nbsp; تبدیل شدہ قاعدہ T یعنی تھائمین، جو A کی جگہ آجاتا ہے</p>
اس طرح سے کسی ایک [[وراثہ|gene]] کے قواعد میں تبدیلی کی وجہ سے جو دو یا زائد اقسام کے DNA وجود میں آتے ہیں انکو ایک دوسرے کا [[متبادل (ڈی این اے)|Allele]] کہا جاتا ہے۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ دراصل طفرہ یا میوٹیشن ہی الیل پیدا کرنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
[[تصویر:Formutation.PNG|frame|none|leftبائیں|ڈی این اے میں ہونے والی [[تلقائی طفرہ|خودنموداری ترامیم]] کا ایک بڑا حصہ اس کی تقسیم کے دوران کسی نقص سے پیدا ہوتا ہے، جبکہ [[محرض طفرہ|بیرونی اسباب کی ترامیم]]، ڈی این اے پر کسی بیرونی عامل ([[مُطَفِّر|مطفر]]) کے عمل کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں، یہ بیرونی عامل؛ کوئی [[کیمیائی مادہ]] (مثلا [[تمباکو]])، [[تابکاری]] یا [[حُمہ|وائرس]] وغیرہ ہو سکتا ہے۔]]
== اہم نکات ==
* طفرہ یا میوٹیشن ایک ایسا عمل ہے کہ جسمیں [[وراثہ|وراثے]] یا جینز کسی ایک [[متبادلی|الیلی]] صورت سے دوسری میں تبدیل ہوجایا کرتے ہیں