"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{ خانۂ ایتھلیٹ
|playername = عبدالخالق
| female =
سطر 129:
| source = http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/kh/abdul-khaliq-1.html}}
 
[[ملففائل:Abdul Khaliq (Fastest Man of Asia).jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|Abdul Khaliq Flying bird of Asia]]
{{Infobox sportsperson
|birth_date={{birth date|1933|03|23|df=yes}}
|Died={{Died|1988|03|10|df=yes}}
|medaltemplates={{MedalSport | Men's [[ایتھلیٹکس|Athletics]]}}
{{MedalCountry | {{PAK}} }}
{{MedalCompetition |Asian Games}}
{{MedalGold| [[Athletics at the 1954 Asian Games|1954 Manila]] |[[100m]]}}
سطر 154:
| children = 3 Daughters; 4 Son;
}}
'''صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا''' [[28 نومبر]] [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
 
== پرندہ ایشیاء ==
سطر 160:
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)
 
ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل [[کبڈی]] میں بہت نامور کھلاڑی تھے۔ اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈ کے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا، جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔
 
= بین الاقوامی کردار =
 
=== 1954 ایشیین گیمز ===
1954ء کے [[ایشیائی کھیل|ایشیائی کھیلوں]] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.
100 میٹر کانسی کا تمغا
سطر 178:
 
{{حوالہ جات}}
{{ حوالہ جات }}
 
{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}}
 
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی]]
[[زمرہ:1988ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ایشیائی کھیلوں میں کانسی تمغا یافتگان]]
[[زمرہ:ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی]]
[[زمرہ:پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1988ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]