"عثمان ہارونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
خواجہ '''عثمان ہارونی''' طریقت اور شریعت کے علوم میں [[امام|امام العصر]] تھے اور اپنے وقت کے قطب الاقطاب مانے جاتے تھے۔ <br />
== نام ونسب ==
نام عثمان کنیت ابو النور تھی آپ ہارون کے رہنے والے تھے یہ [[نیشا پور]] کا ایک گاؤں ہے جس کی وجہ سے آپ کے نام کے ساتھ ہارونی لکھا جاتا ہے۔