"عثمانی سلطنت کا دوسرا آئینی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 1:
[[سلطنت عثمانیہ]] کا ''دوسرا آئینی دور'' یا ''دوسرا دور مشروطیت'' ([[ترک زبان|ترکی]]: İkinci Meşrûtiyyet Devri اکنجی مشروطیت دوری) سلطان [[محمد وحید الدین|عبد الحامد ثانی]] کی جانب سے [[1908ء]] کے [[نوجوانان ترک]] کے انقلاب کے بعد آئینی بادشاہت کی بحالی کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ اس دور میں متعدد انتخابات کے بعد [[جمعیت اتحاد و ترقی]] کو سیاست میں فروغ حاصل ہوا۔ اس آئینی دور کا خاتمہ [[پہلی جنگ عظیم]] اور [[استنبول]] پر اتحادیوں کے قبضے کے ساتھ [[18 مارچ]] [[1920ء]] کو ہوتا ہے۔
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں بیسویں صدی]]▼
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کی سیاسی تاریخ]]▼
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں اصلاحات]]▼
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کی سیاست]]
▲[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کی سیاسی تاریخ]]
▲[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں اصلاحات]]
▲[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں بیسویں صدی]]
|