"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''عُجب''' سے مراد اپنے کو بڑا سمجھنا ہے۔ اپنے اندر موجود کسی اچھی صفت مثلاً علم و عمل، حسب نسب، حسن اور مال ودولت کی کثرت و فرانی وغیرہ کو ذاتی کمال سمجھنا عُجب کہلاتا ہے۔ عجب کے ساتھ ساتھ اگر دوسروں کی تحقیر بھی ہو تو اس کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے اور تکبر اس کی جگہ لے لیتا ہے جس کی سنگینی عجب سے کہیں زیادہ ہے۔
 
[[زمرہ:نرگسیت]]
[[زمرہ:علامتیت]]
[[زمرہ:نرگسیت]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عجب»