"عزیز میاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
|پس_منظر = انفرادی_فنکار
|پیدائش_نام = عبد العزیز
|عرف = عزیز میاں میرٹھی
عزیز میاں قوال
|ولادت = [[17 اپریل]] 1942ء
|وفات = [[6 دسمبر]] 2000ء
سطر 11:
|آلہ = [[ہارمونیئم]]
|صنف = [[قوالی]]
|پیشہ = گلوکار
گیت نگار
موسیقار
|سرگرم_دور = 1970ء تا 2000ء

سطر 26:
عزیز میاں کی قوالیوں میں زیادہ توجہ کورس گائیکی پر دی جاتی تھی جس کا مقصد قوالی کے بنیادی نکتہ پر زور دینا تھا۔ عزیز میاں کو شاعری پڑھنے میں کچھ ایسی مہارت حاصل تھی جو سامعین پر گہرا اثر چھوڑ جاتی تھی۔ ان کی بیشتر قوالیاں دینی رنگ لیے ہوئے تھیں گو کہ انہوں نے رومانی رنگ میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ عزیز میاں کی مقبول ترین قوالیاں "میں شرابی میں شرابی" (یا "تیری صورت") اور "اللہ ہی جانے کون بشر ہے" شامل ہیں۔

= میں شرابی =
عزیز میاں کو اپنی قوالیوں میں دینی اور صوفی مسائل پر بحث کرنے میں مہارت حاصل تھی۔ وہ براہ راست خدا سے ہم کلام ہوتے اور اشرف المخلوقات کی قابل رحم حالت کی شکایت کرتے۔ خدا سے ہم کلام ہونے والی قوالیوں میں وہ زیادہ تر [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کی شاعری استعمال کرتے۔ مثلا عزیز میاں کے مندرجہ ذیل پسندیدہ اشعار پڑھیے:

باغ{{زیر}} بہشت    سے مجھے    اذن{{زیر}} سفر دیا    تھا کیوں

کار{{زیر}}    جہاں    دراز    ہے    اب    میرا    انتظار کر

مجھے تو اس جہاں میں بس اک تجھی سے عشق ہے

یا   میرا   امتحان    لے    یا    میرا    اعتبار کر

سطر 43:
صابری برادران نے عزیز میاں کی قوالی "میں شرابی میں شرابی" کو اپنی ایک قوالی "پینا وینا چھوڑ شرابی" میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ عزیز میاں نے اس کا ترکی بہ ترکی جواب اپنی ایک اور قوالی "ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں" میں دیا۔ عزیز کے صابری برادران کو جواب کے بعد سے "میں شرابی میں شرابی" اور "ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں" کو ایک ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

= وفات =
عزیز میاں کا انتقال [[دسمبر]] 6، [[2000|2000ء]] کو [[تہران]] ([[ایران]]) میں [[یرقان]] کی وجہ سے ہوا۔ انہیں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کرم اللہ وجہ کی برسی کے موقع پر ایرانی حکومت نے قوالی کے لیے مدعو کیا تھا۔ عزیز میاں کے دو بیٹے، عمران اور تبریز، ان کے ورثہ کو اپنائے ہوئے ہیں۔ دونوں قوالی کے انداز میں اپنے والد سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔ آپ کو [[ملتان]] میں دفن کیا گیا۔

{{تمغا برائے حسن کارکردگی|}}

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

== بیرونی روابت ==
* [https://www.tanumanusoufi.blogspot.com/ تنو منو صوفی بلوگ سپاٹ]

[[زمرہ:فضلا1942ء جامعہکی پنجابپیدائشیں]]
[[زمرہ:لاہور2000ء کےکی گلوکاروفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی موسیقیقوال]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی موسیقی]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1942ءفضلا کیجامعہ پیدائشیںپنجاب]]
[[زمرہ:2000ء کی وفیات]]
[[زمرہ:قوال]]
[[زمرہ:پاکستانیلاہور قوالکے گلوکار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]