"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[ملففائل:Complete neuron cell diagram en.svg|thumbتصغیر|350px|ایک عصبون کی تفصیلی ساخت جس میں جسد (cell body) میں موجود تحت الخلوی (sub cellular) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
[[Imageتصویر:Neuron.svg|thumb|350px|ایک عصبون—شکل میں دیے گئے انگریزی ناموں کے اردو متبادلات ذیل میں درج ہیں۔ انکی مزید وضاحت مضمون کے متن میں شامل ہے ۔۔۔
<ol>
<li>[[جسد|Cell body = خلوی جسم]]—مرکزی حصہ جہاں عموما [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ]] ہوتا ہے
# اسی طرح عصبون ہی جسم کے تمام اعضاء سے اطلاعات لے کر دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر اگر ہمارا ہاتھ باورچی خانے میں چائے کی پیالی تیار کرتے ہوئے گرم گرم برتن سے چھو جائے تو ہم فورا ہاتھ کو جھٹک کر الگ کرلیتے ہیں۔ یہ بھی عصبون کا ہی کارنامہ ہے۔ عصبون یہ اطلاع کہ ہاتھ کسی بہت گرم چیز پر لگ گیا ہے، دماغ (یا مقامی عصبی مراکز) تک پہنچاتے ہیں اور ان کو پہچانتے ہوئے دماغ عصبون کے زریعئے ہاتھ کے پٹھوں کو حرکت کرکے گرم برتن سے ہٹ جانے کا حکم دیتا ہے۔
 
== اقسام ==
عصبون یا نیورون کے تین اقسام ہوتے ہیں، وہ تین اقسام درجہ ذیل ہیں:
# '''سنسری نیورون''' (sensory neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو جسم کے مختلف حصوں سے پیغام لے کر [[مرکزی اعصابی نظام]] (دماغ اور نخاعی طناب) تک پہنچاتے ہیں۔
 
# '''موٹر نیورون''' (motor neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو [[مرکزی اعصابی نظام]] سے پیغام جسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتے ہیں۔
 
# '''انٹرنیورون''' (Interneurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جن سے مرکزی اعصابی نظام بنا ہوتا ہے، یہ پیغام وصول بھی کرتے ہیں اور پھر حالات کے مطابق موٹر نیورون کو حکم بھی دیتے ہیں۔
 
== مزید ==
* [[خلیہ]]
* [[عصب]]
* [[رگ]]
 
[[زمرہ:عصبون]]
[[زمرہ:عصبی نظام]]
[[زمرہ:طبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:عصبی نظام]]
[[زمرہ:عصبون]]