"عظیم جھیلیں (امریکہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Great_Lakes_from_space.jpg|thumbتصغیر|400px|خلا سے عظیم جھیلوں کا منظر]]
 
'''عظیم جھیلیں''' براعظم [[شمالی امریکا]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[کینیڈا]] کی سرحدوں کے قریب واقع 5 بہت بڑی جھیلوں کو کہا جاتا ہے۔ یہ روئے زمین پر تازہ پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہیں۔ [[دریائے سینٹ لارنس]] کو ملاکر یہ دنیا میں میٹھے پانی کا سب سے بڑا نظام تشکیل دیتی ہیں۔ بعض مرتبہ انہیں درون زمین سمندر بھی قرار دیا جاتا ہے۔
ان عظیم جھیلوں میں مندرجہ ذیل جھیلیں شامل ہیں:
 
[[تصویرفائل:Great_Lakes_2.PNG|thumbتصغیر|400px|centerوسط|عظیم جھیلوں کا نظام]]
 
* ان عظیم جھیلوں میں سب سے بڑی [[جھیل سپیریئر]] ہے جو حجم اور گہرائی کے اعتبار سے بھی سب سے بڑی ہے۔
* [[جھیل مشی گن]] حجم کے اعتبار سے دوسرے اور رقبے کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں واقع ہے۔
{{عظیم جھیلیں}}
 
[[زمرہ:آبی ذخائر]]
[[زمرہ:مشرقی کینیڈا]]
[[زمرہ:مشہور جھیلیں]]
[[زمرہ:آبی ذخائر]]